Maktaba Wahhabi

83 - 186
اس کو گناہ نہ ہوگا۔ واللہ تعالیٰ اعلم[1] (ماخوذ من جھوٹ کی سنگینی، از فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فضل الٰہی حفظہ اللہ ) قارئین کرام! یہ جھوٹ کی چند جائز ومثبت صورتیں تھیں جن کو آپ حضرات کی خدمت میں اختصار کے ساتھ پیش کیا گیا اور ان میں بھی احتیاط کو مدنظر رکھنے پر علماء کے اقوال آپ کے ملاحظہ فرمائے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں زیادتی سے محفوظ رکھے۔ آمین
Flag Counter