Maktaba Wahhabi

79 - 186
مجید میں پیش فرمایا۔ اور ایک طرف سے ہمارے لیے اسوئہ پیش کیا کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں سچوں کے لیے کس قدر انعام واکرام ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس واقعہ سے نصیحت حاصل کرنے اور ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
Flag Counter