Maktaba Wahhabi

126 - 186
اسے قید کرنے کا حکم دیا۔[1] لہٰذا جو بھی شخص اس طرح معاشرے کے امن و سکون میں خلل اندازی کا سبب بنتا ہے حاکم وقت یا قاضی کو اختیار ہے کہ وہ اسے مناسب سزا دے کر امن و سکون بحال کرنے کی کوشش کرے۔
Flag Counter