لوگ ہیں جو نبی کی تعلیمات کے حاملین ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جو اسلام کے علمبردار ہیں ۔ ان کی حیثیت کو گرادیا جائے تو نہ اسلام باقی رہتا ہے نہ اسلامی تعلیمات۔ اگر ان کو نکال دیا جائے تو اسلام ختم ہوجائے۔ ان کی صحیح بات کا انکار گویا نبی کی بات کا انکار ہے۔ یہ تو قاصد ہیں جو نبوی تعلیمات کو لے کر ہمارے پاس آتے ہیں ان کی بات کو مسترد کرنا درحقیقت اس پیغام کو مسترد کرنا ہے جو نبوی پیغام ہے، لہٰذا ان کی قدر کرنی چاہیے، ان کو وہ مقام و مرتبہ دینا چاہیے جو اسلام نے دیا ہے۔ |
Book Name | افواہوں کی شرعی حیثیت وجوہات، اقسام، اثرات |
Writer | راشد حسن |
Publisher | دار المعرفۃ، پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 186 |
Introduction |