’’کہ ہم نے انسان کو بہت خوبصورت سانچے میں ڈھالا ہے۔‘‘ شرف انسانیت و خاندان احادیث کی روشنی میں 1۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ((اذاضرب احدکم خادمہ فذکر اللّٰہ فارفعوا أیدیکم)) ۱۰۷؎ ’’جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو سزا دے۔‘‘ 2۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ((اذا قاتل احدکم اخاہ فلیتجب الوجہ)) ۱۰۸؎ ’’جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے چہرے پر وار نہ کرنا۔‘‘ |
Book Name | اسلامی اجتماعیت میں خاندان کا کردار |
Writer | حافظ حسین ازہر |
Publisher | کلیہ معارف اسلامیہ ،جامعہ کراچی |
Publish Year | 2009 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 373 |
Introduction |