Maktaba Wahhabi

اسلامی اجتماعیت میں خاندان کا کردار

مؤلف: حافظ حسین ازہر

ناشر: کلیہ معارف اسلامیہ ،جامعہ کراچی

سال شائع: 2009

311
تباہ و برباد کردوں جو اس کو کاٹے؟ رحم نے کہا:ہاں یارب۔فرمایااسی ہوگا۔اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر تم ایسا چاہتے ہو تو پڑھو۔ ﴿فَہَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِیْ الْاَرْضِ وَتُقَطِّعُوْا اَرْحَامَکُمْ۔اُولٰئِکَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰہ عَلٰی قُلُوْبِہِمْ فَاَصَمَّھُمْ وَاَعْمٰی اَبْصَارَھُمْ،اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْآنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُھَا﴾۳۶؎ 8۔ حضرت مالک بن ربیعہ الساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ((بینما نحن عند رسول اللّٰہ!إذجاء ہ رجل من بنی سلمۃ فقال یارسول اللّٰہ!،ھل بقي من ابوي شیٔ ابرھما بہ من بعد موتھما؟ قال0نعم الصلاۃ علیھما والاستغفار لھما وانفاذ عھودھما واکرام حلایقھما وصلۃ الرحم الذی لارحم لک إلامن قبلھما)) ۳۷؎ ’’ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف فرما تھے۔جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں بنو سلم کاایک آدمی آیا اس نے عرض کیا۔اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم!میرے والدین وفات پاچکے ہیں کیا میں اب بھی ان کے ساتھ کوئی نیکی کرسکتاہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہاں،آپ ان کے لیے دعا واستغفار کریں اور ان کے کئے ہوئے وعدوں کو پوراکریں اور ان کے عزیز و اقارب اور دوستوں سے حسن سلوک سے پیش آئیں اور اپنے رشتہ داروں سے صلہ کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیں۔‘‘ 9۔ حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ((ان الصدقۃ علی المسکین صدقۃ و علی ذی الرحم اثنتان:صدقۃ وصلۃ)) ۳۸؎ ’’کہ غریب و مسکین پر صدقہ کرنے سے صرف صدقہ کا ہی ثواب حاصل ہوتا ہے اور اپنے رشتہ دار پر صدقہ کرنے سے دوگنا ثواب کا حصول ہوتا ہے۔‘‘ 10۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ((صلۃ الرحم و حسن الجواراو حسن الخلق یعمران الدیار،ویذیدان فی الأعمار)) ۳۹؎ ’’صلہ رحمی کرنا اور اچھے اخلاق کامظاہرہ کرنااور اپنے ہمسائیوں سے حسن سلوک سے پیش آنا شہریوں کی آبادیوں کی سلامت کا سبب اور عمروں میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔‘‘ 11۔ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ((قلت یا رسول اللّٰہ!!أرأیت اشیاء کنت أتحنث بہا فی الجاھلیۃ من صدقۃ،اوعتاقۃ ومن صلۃ الرحم فھل فیھامن أجر؟ فقال النبی((!أسلمت علی ماسلف من خیر)) ۴۰؎ ’’میں نے کہا:اے اللہ کے رسول1!آپ کا اس بارے کیاخیال ہے۔جو میں کفر کی حالت میں نیک اعمال،رشتہ داروں سے صلہ،غلاموں کی آزادی،کیا مجھے ان کااجر وثواب حاصل ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ آپ پہلے تمام اعمال صالح کوقائم رکھتے ہوئے مسلمان ہوئے ہو۔‘‘ 12۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ((لیس شیٔ أطیع اللّٰہ فیہ اعجل ثوابا من صلۃ الرحم،ولیس شئ اعجل عقابا من البغی وقطیعۃ الرحم والیمین الفاُرۃ تدع الدیار بلاقع…)) ۴۱؎ ’’اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں صلہ رحمی کا ثواب جس قدر جلدی حاصل ہوتا ہے اس کے مقابلہ میں کسی چیز کا اجر اتنی جلدی حاصل نہیں ہوتا
x
صفحہعنوان
1باب اول: اسلام میں خاندان کا تصور
3خاندان کی تعریف
18خاندانی نظام کی تاریخ و پس منظر
27خاندانی نظام کا ارتقاء واستحکام
31خاندان کے عناصر ترکیبی
40باب دوم نکاح وطلاق
41فصل اول:
42اسلام میں نکاح کی قانونی حیثیت
48نکاح کامقصداور ضرورت
59نکاح کا اسلامی طریقہ
70فصل د وم نکاح کے آداب وضوابط اور شرائط
71نکاح میں ولی کی حیثیت 1۔ نکاح میں ولی کی حیثیت
872۔ولی کے لئے شرائط
893۔نکاح میں لڑکا اور لڑکی کی رضا مندی لازمی ہے۔
904۔فریقین کی طرف سے ایجاب و قبول لازمی ہے
905۔خاوند کے لئے مہر دینا لازمی ہے
916۔نکاح کے وقت دو عادل گواہوں کی موجودگی ضروری ہے
927۔اعلان نکاح ضروری ہے
98فصل سوم:
99تعدد ازواج اسلام کی نظر میں
107تعدد ازواج کی حکمتیں
111تعدد ازواج کے آداب وشرائط
113بلا استطاعت تعدد ازواج کی ممانعت
116اسلام اورمغرب تعدد ازواج کے پس منظر میں
124فصل چہارم:
125اسلام کاقانون طلاق
133طلاق کے آداب وشرائط
138خلع کی اہمیت وضرورت
144بلا وجہ طلاق کی ممانعت
151باب سوم: زوجین کے حقوق و فرائض
152فصل اول: خاوند کے بیوی پر حقوق
153خاوند کے بیوی پر حقوق
1541۔خاوند کے جسمانی وطبعی حقوق
1562۔خاوند کے دینی واخلاقی حقوق
1583۔خاوند کی اطاعت اور اس کی عصمت کی حفاظت
1624۔مال و اولاد کی نگرانی
165فصل دوم :
166بیوی کے خاوند پر حقوق
1661۔بیوی کے طبعی حقوق
1672۔بیوی کے اخلاقی وتمدنی حقوق
1723۔بیوی کے معاشی حقوق
1753۔بیوی کے تعلیمی حقوق
179فصل سوم:
180اسلامی حقو ق زوجین کا،غیراسلامی حقوق زوجین سے تقابل
196باب چہارم: اولاد کے حقوق وفرائض
197فصل اوّل :
198حقوق اولادکی اخلاقی ضرورت واہمیت
206’حقوق اولاد‘ کی دینی ضرورت و فرضیت
212فصل دوم: کفالت(نان،نفقہ اور رہائش) اور حضانت(پرورش اور تربیت) کے حقوق
217تعلیم وتربیت کے حقوق
237باب پنجم: والدین کے حقوق وفرائض
238صل اول :
239والدین کی اطاعت
242خلاف دین معاملات اور اطاعت والدین
247والدین کی خدمت
252فصل دوم :
253والدین کے معاشی حقوق
261والدین کا حق مشاورت
268بعد از وفات والدین کے حقوق
275باب ششم : عزیز و اقارب کے حقوق و فرائض
276صل اوّل:
277والد کے رشتہ داروں کاتعین
285ددھیال سے میل جول کے آداب
291والدہ کے رشتہ دراوں کا تعین
291معاشرے میں والدہ کی حیثیت:
296ننھیال سے میل جول کے آداب
303فصل دوم :
304اسلام میں صلہ رحمی کی اہمیت خاندان کی جڑیں اور شاخیں
316قطع رحمی کی مذمت
323فصل سوم :
324خاندانی روایات کی پاسداری
329عصر حاصر میں خلاف شرع خاندانی روایات
338خوشی کے مواقع پر تعاون و شراکت
344اجتماعی میل جول کے محاسن
353فصل چہارم: خاندان اور معاشرہ
354خاندان اورمعاشرہ خاندان معاشرے کابنیادی یونٹ
357اسلامی معاشرے میں خاندان کا کردار
362اختتامیہ
363مصادر و مراجع
Flag Counter