صد تعداد تیرہ سال کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی دوشیزگی سے محروم ہوچکی ہوتی ہے۔ وہ (یعنی بچے) دوسرے پہلوؤں کے اعتبار سے بھی اپنے بچپنے، اپنی ساری معصومیت ،کو کھورہے ہیں۔‘‘[1]
’’اس سارے ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کی وبا ہی نہیں۔ وہاں ایک اور سنگین مسئلہ بھی ہے …خواتین کے ساتھ جنسی تشدد… اور اس کی تعداد بہت بڑی ہے۔
جن خواتین سے انٹرویو لیے گئے، ان میں سے بیس فیصد نے بتلایا، کہ وہ اپنے دوستوں کی جانب سے جنسی تشدد کا شکار ہوئیں۔
قومی سطح پر اندازہ کیا جائے، تو امریکہ میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی عورتوں کی تعداد ایک کروڑ نوے لاکھ بنتی ہے۔‘‘[2]
|