Maktaba Wahhabi

146 - 322
’’یہ اللہ تعالیٰ اور ان کے دین کی خاطر جوش دلانے اور غصہ کی خاطر ہے۔‘‘[1] ’’اس کا معنٰی یہ ہے، کہ جب حکمِ الٰہی آجائے، تو مومن کے لیے ترس رکاوٹ نہیں بنتا۔‘‘[2] ’’یہ جوش دلانے اور اُبھارنے کی غرض سے ہے، کیونکہ ان دونوں [اللہ تعالیٰ اور روز آخرت] کے ساتھ ایمان اس بات کا تقاضا کرتا ہے، کہ ان [اللہ تعالیٰ] کی اطاعت کے لیے کمربستہ ہوجائیں اور ان کے احکام کے اجراء کے لیے جدوجہد کریں۔‘‘[3] ’’مقصود یہ ہے، کہ ان دونوں پر (حد قائم کرنے کے بارے میں) نرمی سے متاثر ہونے سے شدت سے ڈرایا گیا ہے، کیونکہ اس کا معنٰی یہ ہوگا، کہ وہ ایمان دار نہیں۔‘‘[4] ۱۰: [وَالْیَوْمِ الْآخِرِ] [5] ذکر کرنے کی حکمت: ذیل میں اس کے متعلق دو مفسرین کے بیانات ملاحظہ فرمائیے: ’’(حد میں) کمی اور اسے معطّل کرنے پر سزا کی یاد دہانی کی خاطر روزِ آخرت
Flag Counter