Maktaba Wahhabi

136 - 322
II: [بَابُ مَا جَائَ فِيْ الرَّجْمِ عَلَی الثَّیِّبِ] [1] [شادی شدہ پر رجم لازم ہونے کے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے، اس کے بارے میں باب] ہ: امام ابن ماجہ کا تحریر کردہ عنوان: [بَابُ الرَّجْمِ] [2] [رجم کے متعلق باب] و: امام مالک کا تحریر کردہ عنوان: [بَابُ مَا جَائَ فِيْ الرَّجْمِ] [3] [رجم کے بارے میں جو وارد ہوا ہے، اس کے متعلق باب] ز: امام ابن حبان کے تحریر کردہ عنوانات: I: [ذِکْرُ إِثْبَاتِ الرَّجْمِ لِمَنْ زَنَا وَہُوَ مُحْصِنٌ] [4] [شادی شدہ زنا کرنے والے کے لیے رجم کے ثبوت کا ذکر] II: [ذِکْرُ الْأَمْرِ بِالرَّجْمِ لِلْمُحْصِنِیْنِ إِذَا قُصِدَ التَنْکِیْلُ بِہِمَا] [5] [دو شادی شدہ بدکاری کرنے والوں کو سزا کی غرض سے رجم کرنے کے حکم کا ذکر] ۱۰: مذکورہ بالا روایات میں سے حدیث نمبر ۶ [یہودی بدکار جوڑے کو رجم کرنے
Flag Counter