اس کے علاوہ بھی مختلف مواقع پر ایسی عادات و رسومات اختیار کی جاتی ہیں جو اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں۔کچھ مثالیں پیش کی جاتی ہیں۔خوشی کے موقع پر چند غیر اسلامی عادات ورسوماتمنگنی کی دعوت اور اس میں مروج خرافات غیراسلامی طریقہمہندی کی مروجہ رسم غیر اسلامی اور ہندوؤں کے مشابہ ہے اس لئے جائز نہیں دولہے کا سہرا باندھنے کی رسم رسم کے طور پر پہننا مجوسیوں /آتش پرستوں کی رسم ہے رسم مایوں اسلامی تعلیمات کے منافیموسیقی اور رقص کی محافل اسلامی تعلیمات کے منافیبر ی یا جہیز کے سامان کی نمود نمائش دکھلاوا اور ریا کاریشادی بیاہ میں پیسے لٹانا فضول خرچی اسلامی تعلیمات کے منافیسلامی یا نیوتہ لازمی سمجھنا غیراسلامی ہندوانہ رسمجوتا چھپائی کی رسم اور غیر اخلاقی حرکتیں جو دولہے کی سالیاں کرتی ہیںغیراسلامی ہندوانہ رسمسربالہ یا شہ بالا کی رسم غیراسلامی ہندوانہ رسمگود بٹھائی کی رسم غیراسلامی ہندوانہ رسمتلک لگانا غیراسلامی ہندوانہ رسمخواتین و مرد کا ایک دوسرے کو ابٹن لگانا غیراسلامی ہندوانہ رسم