قومی اور بین الاقوامی سطح پر منائے جانے والے غیر شرعی تہواردنیا اور پاکستان میں منائے جان والے نےایسے تہوار یا دن جو مختلف اعتبارات سے اسلامی شریعت کے مخالف ہیں ،ان میں سے جن پر ہم مطلع ہوسکے ہیں ان کی فہرست ذیل میں درج کی جارہی ہے۔ نام تاریخ/ مہینہ کیفیتنئے سال کی آمد Happy New Year یکم جنوری غیراسلامی و خالصتا مغربی تہوارسینٹ ویلنٹائن ڈے 14 فروری غیراسلامی و خالصتا مغربی تہواربسنت فروری غیر اسلامی و خالصتا ہندوانہ تہوارریڈیو ڈے 14فروری کو منایا جاتا ہے2011ء یا 2012ء سے آغاز ہوا غیر اسلامیمادری زبان کا دن 22فروری کو منایا جاتا ہے منانے کا طریقہ اسلامی تعلیمات کے منافیdailyalnaqeeb.wordpress.comکے مطابق:22فروری 2014ء کو لاہور میں یہ دن منایا گیا اور ریلی کاانتظام کیا گیا اور اس میں لال میوزیکل بینڈ اور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اپریل فول یکم اپریل غیراسلامی و خالصتا مغربی تہوار