| ’’ سَیَأْتِیْکُمْ أَقْوَامٌ یَطْلُبُوْنَ الْعِلْمَ۔ فَإِذَا رَأَیْتُمُوْھُمْ فَقُوْلُوا لَھُمْ:’’ مَرْحَبًا! مَرْحَبَاً بِوَصِیَّۃِ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم، وَاقْنُوُھُم ‘‘۔[1] ’’عنقریب تمہارے پاس قومیں علم طلب کرنے کے لیے آئیں گی، پس تم جب انہیں دیکھو، تو ان سے کہو:’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کے مطابق خوش آمدید ! خوش آمدید! اور انہیں تعلیم دو۔‘‘[2] ۔۔۔۔۔۔ |
| Book Name | نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم |
| Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | قدوسیہ اسلامک پریس |
| Publish Year | 2005ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 413 |
| Introduction |