| کو بھی یہ عظیم فکر نصیب فرما دے۔ اِنَّـہُ سَمِیْعٌْمُجِیْب۔ حدیث شریف میں فائد دیگر: اس حدیث شریف میں یہ بات واضح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ’’ اللہ تعالیٰ کو یاد کرو‘‘ اور ’’ موت اپنی سختیوں کے ساتھ آ چکی ‘‘ کو دو دو بار فرمایا۔ دوران تعلیم و تربیت ضروری بات کو دہرانے کا فائدہ اہل فہم و نظر سے مخفی نہیں۔[1] --------- |
| Book Name | نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم |
| Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | قدوسیہ اسلامک پریس |
| Publish Year | 2005ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 413 |
| Introduction |