قَالَ:’’ لاَ ‘‘۔قَالَ:’’ فَھَلْ تَسْتَطِیْعُ أَنْ تَصُومَ شَھْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ؟ ‘‘۔ قَالَ:’’ لاَ ‘‘۔قَالَ:’’ فَھَلْ تَجِدُ مَا تُطْعِمُ سِتِّیْنَ مِسْکِیْنًا؟ ‘‘۔ قَالَ:’’ لاَ ‘‘۔قَالَ:’’ ثُمَّ جَلَسَ، فَأُتِيَ النَّبِيُّصلی اللّٰه علیہ وسلمبِعَرَقٍ فِیْہِ تَمْرٌ، فَقَالَ:’’تَصَدَّقْ بِھٰذَا ‘‘۔قَالَ:’’ أَفْقَرَمِنَّا؟ فَمَا بَیْنَ لاَ بَتَیھَا أَھْلُ بَیْتٍ أَحْوَجَ إِلَیْہِ مِنَّا ‘‘۔فَضَحِکَ النَّبِيُّصلی اللّٰه علیہ وسلمحَتَّی بَدَتْ أَنْیَابُہٗ، ثُمَّ قَالَ:’’ اِذْھَبْ فَأَطْعِمْہُ أَھْلَکَ ‘‘۔[1]’’ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا:’’ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں تو تباہ ہوگیا۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا:’’ تجھے کس چیز نے تباہ کیا؟‘‘ اس نے عرض کیا:’’ میں نے رمضان [یعنی حالت روزہ] میں اپنی بیوی سے ازدواجی تعلقات قائم کرلیے۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:’’ کیا تم غلام آزاد کرنے کی استطاعت رکھتے ہو؟ ‘‘ اس نے عرض کیا:’’ نہیں۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے استفسار فرمایا:’’ کیا تم مسلسل دو ماہ کے روزے رکھ سکتے