انگوٹھی امیر کے علاوہ کوئی نہ پہنے روایت کیسی ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ انگوٹھی امیر کے علاوہ کوئی نہ پہنے روایت کیسی ہے اور عام آدمی انگوٹھی پہن سکتا ہے یا نہیں؟ (قاسم بن سرور) الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! صحیح بخاری 2اور صحیح مسلم کی احادیث سے بھی پتہ چلتا ہے کہ امیر کے علاوہ دوسرے بھی چاندی کی انگوٹھی پہن سکتے ہیں۔ البتہ اس پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں لکھوا سکتے۔3 حدیث ’’ انگوٹھی امیر کے علاوہ کوئی نہ پہنے ‘‘ کا حوالہ لکھیں۔ ۱۳، ۴، ۱۴۲۴ھ 2 بخاری،کتاب اللباس،باب خاتم الفضۃ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 762 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |