Maktaba Wahhabi

وسیلہ کی شرعی حیثیت

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: مکتبہ دار السلف

331
امام حاکم رحمہ اللہ نے ’’متروک‘‘ کہاہے۔ (میزان الاعتدال للذّہبي :3 /678) حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ’’ضعیف‘‘ ہے۔ (الموضوعات : 1/289) صرف امام ابن حبان رحمہ اللہ نے ثقات (9/143)میں ذکر کیا ہے ۔ حافظ برقانی رحمہ اللہ نے ’’ثقہ‘‘ کہا ہے۔ (تاریخ بغداد للخطیب : 3/398) حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ’’ضعیف‘‘ کہا ہے۔ (تلخیص المستدرک : 3/254، وفي نسخۃ : 2/308) معلوم ہوا کہ اس کا ضعف ہی راجح ہے۔ 2.محمد بن صباح اگر کوفی ہے، تو امام ابوحاتم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : لَیْسَ بِقَوِیٍّ ۔’’یہ ذرا بھی مضبوط نہیں ۔‘‘ (الجرح والتّعدیل لابن أبي حاتم : 7/290) 3.ابراہیم بن ابی حیہ سخت ’’ضعیف‘‘ ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے ’’منکرالحدیث‘‘ قرار دیا ہے۔ (التّاریخ الکبیر : 1/283) امام دارقطنی رحمہ اللہ نے کتاب الضعفاء والمتروکین (17)میں ذکر کیا ہے۔ نیز ’’متروک‘‘ قرار دیا ہے۔ (میزان الاعتدال للذّہبي : 1/79)
x
صفحہعنوان
4مقدمہ
6وسیلہ کا مفہوم
8وسیلے کی اقسام
14وسیلہ اور قرآنِ کریم
64وسیلہ، صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں
90مختلف مکاتب ِفکر اور وسیلہ
133ناجائز وسیلہ پر دلائل کا جائزہ
277سیدنا آدم علیہ السلام کا وسیلہ
329آپ اگر نہ ہوتے…!
345نمازِ غوثیہ
Flag Counter