Maktaba Wahhabi

283 - 285
اسی طرح چوپایوں کو باندھ کر مارنا [1] اسی طرح مثلہ کرنا،ناک کان وغیرہ کاٹ دینا [2] اسی طرح جانوروں کوآپ سمیں لڑانا کے لیے بھڑکانا[3] اسی طرح ستاروں میں خیر وشر کی تاثیر جاننا اسی طرح تصاویر بنانا مگر جوکپڑے پر نشان ہو اسی طرح عیدالفطر اور عید الاضحیٰ کے دنوں میں روزہ رکھنا [4] اور شک والے دن روزہ رکھنا[5] اور ان کے علاوہ دیگر بہت سی منع کردہ چیزوں کوصحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے حرام پر محمول کیا ہے۔ اور بعض چزیوں میں صحابہ رضوان اللہ اجمعین نے اختلاف کیاجیساکہ آپ نے نکاغ شغار سے منع فرمایا [6] اور آپ نے درندوں میں سے ہر کچلیوں والے جانور کوحرام قراردیا [7] اور آپ نے صوم وصال سے منع فرمایا [8]
Flag Counter