7۔ اِتَّبِعُوا الْعُلَمَائَ فَاِنَّہُمْ سُرُجُ الدُّنْیَا وَ مَصَابِیْحُ الْآخِرَۃَ’’علماء کی پیروی کرو ، کیونکہ وہ دنیا کا چراغ او رآخرت کی قندیلیں ہیں۔وضاحت:یہ حدیث موضوع(من گھڑت)ہے۔ تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو سلسلہ احادیث الضعیفہ والموضوعہ ، جلد 1، حدیث نمبر378٭٭٭