Maktaba Wahhabi

فضائل رمضان و روزہ انوار و تجلیات برکات و ثمرات

مؤلف: محمد منیر قمر

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2006

بسم اللّٰه الرحمن الرحيم فضائلِ رمضان وروزہ انوار وتجلّیات٭برکات وثمرات ماہِ رمضان المبارک اور روزے کے بیشمار فضائل و برکات اور فوائد وثمرات ہیں،جن میں سے بعض کا ذکر تو خود کتابِ الٰہی قرآنِ کریم میں بھی آیا ہے اور کچھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات میں مذکور ہیں۔ اورا ُخروی وروحانی فضائل وبرکات کے ساتھ ساتھ روزے کے بہت سارے مادی وطبی فوائد وثمرات اورمنافع ومفادات بھی ہیں،جن کاتذکرہ آگے چل کر اپنے اپنے مقام پر آتا جائے گا۔ 1قرآنِ کریم کی رو سے سب سے پہلے آیئے قرآنِ کریم کے اُس حصہ کامطالعہ کریں،جس میں رمضان وروزہ کے نہ صرف فضائل وبرکات ہی کا تذکرہ ہے بلکہ روزے کے کتنے ہی مسائل واحکام بھی آگئے ہیں۔قرآنِ کریم کا وہ حصہ سورۂ بقرہ کی آیت ۱۸۳ سے لیکر ۱۸۷ تک ہے۔ فرضیّتِ روزہ: اس حصہ کی پہلی ہی آیت میں روزے کی فرضیت بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایاہے: { یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ} (سورۃ البقرہ: ۱۸۳)
x
صفحہعنوان
7حرفِ گفتنی
9فضائلِ رمضان وروزہ انوار وتجلّیات٭برکات وثمرات
91قرآنِ کریم کی رو سے
9فرضیّتِ روزہ:
10قرآنی احکام و مسائلِ روزہ:
142حدیثِ شریف کی روشنی میں
14فرضیّت و رکنیّتِ روزہ:
153فضائل وبرکات اور فوائد وثمراتِ رمضان و روزہ
15۱) اخلاصِ لِلّٰہ کا منفرد مظہر:
16۲) غیر متزلزل ایمان اور اسکی جزا:
18۳) اخلاقی و روحانی تربیّت کا مہینہ:
19اندازِ تربیّت:
21۴) ریفریشر کورس:
22۵) روزہ داروں کا مقام ومرتبہ اور منصبِ عالی:
24۶) ابلیس اور جہنّم کے سامنے ڈھال :
24۷) منہ کی بُو:
25۸) دوہری فرحت و مسرّت اور دیدارِالہٰی :
26۹) مہمانِ خصوصی:
27۱۰) روزہ داروں کیلیے خصوصی دروازہ(Vip Gate) اور مقامِ صدیق رضی اللہ عنہ :
28۱۱) ابوابِ جنت ورحمت کا کُھلنا:
29۱۲) ابوابِ جہنم اور شیاطین کا بندہونا:
31سوال:
31جواب:
33۱۳) ماہِ رمضان:ماہِ قرآن:
33۱۴) حکیمانہ فیصلوں کی رات:
41۱۵)لیلۃ القدرکی فضیلت؛ہزار ماہ سے زیادہ اجروثواب:
43لیلۃ القدر کی عدمِ تعیین:
48شبِ نزول قرآن کی دعاء:
49اِخفاء لیلۃ القدر کی حکمت ومصلحت:
50پہلی حکمت:
51دوسری حکمت:
51تیسری حکمت:
51چوتھی حکمت:
51نزولِ قرآن کی کیفیّت:
54تدریجی نزول کی حکمتیں :
56۱۶) بکثرت تلاوت وخیرات کا مہینہ:
57۱۷) شفاعتِ صیام وقرآن:
58۱۸)نمازِ پنجگانہ کے اہتمام کی تربیّت:
59نمازیوں کی اقسام
591آٹھ کے نمازی:
602اِکٹھ کے نمازی:
603تین سو ساٹھ کے نمازی:
604کھاٹ کے نمازی:
605ٹھاٹھ کے نمازی:
61۱۹) روزہ کے طبی فوائد وثمرات:
62۲۰) روزہ کے نفسیاتی فوائد وثمرات:
63۲۱) روزہ کے اقتصادی فوائد وثمرات:
63ترکِ روزہ پر وعید:
66اللّٰہ عزوجل، رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور جبرائیل علیہ السلام کی لعنت وپھٹکار:
684 بچوں کے روزے
70آج کے مسلمان..... ایک لمحۂ فکریہ
71لفظِ رمضان کا لغوی معنیٰ:
72ماہِ رمضان کی وجہ تسمیّہ:
75حدیث نمبر۱:
75حدیث نمبر۲:
76حدیث نمبر۳:
76حدیث نمبر۴:
76حدیث نمبر۵:
76حدیث نمبر۶:
77حدیث نمبر۷:
77حدیث نمبر۸:
77ایک اشکال یا احتمال:
78اس کا حل:
79پہلا فائدہ:
79د و سرا فائدہ:
80تیسرا فائدہ:
80لفظِ رمضان کو شھر کی اضافت کے بغیر لانے کا فائدہ:
81خلاصۂ کلام:
81الصّوم(روزہ) کا لغوی معنیٰ:
82الصوم ( روزہ) کا شرعی واصطلاحی معنیٰ:
83شک کے دن کا یا سلامی واستقبال کا روزہ:
85ایامِ رمضان کل تعداد:
87رؤیتِ ہلالِ رمضان وعید:
88رؤیتِ ہلالِ رمضان کی شہادت:
89روٌیتِ ہلالِ عید کی شہادت:
92فیصلہ کن بات:
92ایک نادر صورت:
94دوسر ے مقام کی رؤیت:
94اختلافِ مطالع کا اعتبار:
95مطالع میں اختلاف کے لیے مسافت:
96علماء وفقہائِ احناف کی نظر میں :
100ندوۃ العلماء کا ایک اجلاس:
101شکست وریخت:
103کبھی ایسا بھی ہوتا ہے:
103پس چہ باید کرد؟
105طویل الاوقات علاقوں میں روزہ:
108رؤیتِ ہلال کی دعاء:
110اندازِ دعاء:
Flag Counter