Maktaba Wahhabi

فضائل رمضان و روزہ انوار و تجلیات برکات و ثمرات

مؤلف: محمد منیر قمر

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2006

حدیث نمبر۳: ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ اِیْمَاناً وَّاِحْتِسَاباً غُفِرَلَہٗ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ وَمَا تَاَخَّرَ)) [1] ’’جس نے بحالتِ ایمان اور بغرضِ ثواب رمضان المبارک کے روزے رکھے اسکے سابقہ ومتاخرہ تمام گناہ معاف کیے گئے۔‘‘ حدیث نمبر۴: ((لَا یَتَقَدَّ مَنَّ اَحَدُکُمْ رَمَضَانَ بِصَوْمِ یَوْمٍ وَلَایَوْمَیْنِ اِلَّا اَنْ یَّکُوْنَ رَجُلٌ یَصُوْمُ صَوْمَہٗ،فَلْیُصْبِحْ ذَالِکَ الْیَوْمِ)) [2] ’’تم میں سے کوئی شخص رمضان سے ایک یا دو دن پہلے(استقبال یا سلامی کا)روزہ نہ رکھے۔ہاں اگر کوئی شخص روزے رکھتا آرہا ہے تو وہ رکھ لے۔‘‘ حدیث نمبر۵: ((اِذَاجَائَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ اَبْوَابُ الْجَنَّۃِ)) [3] ’’جب رمضان المبارک آجائے تو جنّت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔‘‘ حدیث نمبر۶: ((اِذَا جَائَ رَمَضَانُ فَصُمْ ثَلَا ثِیْنَ اِلَّا اَنْ تَرَیٰ الْھِلَالَ قَبْلَ ذَالِکَ)) [4]
x
صفحہعنوان
7حرفِ گفتنی
9فضائلِ رمضان وروزہ انوار وتجلّیات٭برکات وثمرات
91قرآنِ کریم کی رو سے
9فرضیّتِ روزہ:
10قرآنی احکام و مسائلِ روزہ:
142حدیثِ شریف کی روشنی میں
14فرضیّت و رکنیّتِ روزہ:
153فضائل وبرکات اور فوائد وثمراتِ رمضان و روزہ
15۱) اخلاصِ لِلّٰہ کا منفرد مظہر:
16۲) غیر متزلزل ایمان اور اسکی جزا:
18۳) اخلاقی و روحانی تربیّت کا مہینہ:
19اندازِ تربیّت:
21۴) ریفریشر کورس:
22۵) روزہ داروں کا مقام ومرتبہ اور منصبِ عالی:
24۶) ابلیس اور جہنّم کے سامنے ڈھال :
24۷) منہ کی بُو:
25۸) دوہری فرحت و مسرّت اور دیدارِالہٰی :
26۹) مہمانِ خصوصی:
27۱۰) روزہ داروں کیلیے خصوصی دروازہ(Vip Gate) اور مقامِ صدیق رضی اللہ عنہ :
28۱۱) ابوابِ جنت ورحمت کا کُھلنا:
29۱۲) ابوابِ جہنم اور شیاطین کا بندہونا:
31سوال:
31جواب:
33۱۳) ماہِ رمضان:ماہِ قرآن:
33۱۴) حکیمانہ فیصلوں کی رات:
41۱۵)لیلۃ القدرکی فضیلت؛ہزار ماہ سے زیادہ اجروثواب:
43لیلۃ القدر کی عدمِ تعیین:
48شبِ نزول قرآن کی دعاء:
49اِخفاء لیلۃ القدر کی حکمت ومصلحت:
50پہلی حکمت:
51دوسری حکمت:
51تیسری حکمت:
51چوتھی حکمت:
51نزولِ قرآن کی کیفیّت:
54تدریجی نزول کی حکمتیں :
56۱۶) بکثرت تلاوت وخیرات کا مہینہ:
57۱۷) شفاعتِ صیام وقرآن:
58۱۸)نمازِ پنجگانہ کے اہتمام کی تربیّت:
59نمازیوں کی اقسام
591آٹھ کے نمازی:
602اِکٹھ کے نمازی:
603تین سو ساٹھ کے نمازی:
604کھاٹ کے نمازی:
605ٹھاٹھ کے نمازی:
61۱۹) روزہ کے طبی فوائد وثمرات:
62۲۰) روزہ کے نفسیاتی فوائد وثمرات:
63۲۱) روزہ کے اقتصادی فوائد وثمرات:
63ترکِ روزہ پر وعید:
66اللّٰہ عزوجل، رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور جبرائیل علیہ السلام کی لعنت وپھٹکار:
684 بچوں کے روزے
70آج کے مسلمان..... ایک لمحۂ فکریہ
71لفظِ رمضان کا لغوی معنیٰ:
72ماہِ رمضان کی وجہ تسمیّہ:
75حدیث نمبر۱:
75حدیث نمبر۲:
76حدیث نمبر۳:
76حدیث نمبر۴:
76حدیث نمبر۵:
76حدیث نمبر۶:
77حدیث نمبر۷:
77حدیث نمبر۸:
77ایک اشکال یا احتمال:
78اس کا حل:
79پہلا فائدہ:
79د و سرا فائدہ:
80تیسرا فائدہ:
80لفظِ رمضان کو شھر کی اضافت کے بغیر لانے کا فائدہ:
81خلاصۂ کلام:
81الصّوم(روزہ) کا لغوی معنیٰ:
82الصوم ( روزہ) کا شرعی واصطلاحی معنیٰ:
83شک کے دن کا یا سلامی واستقبال کا روزہ:
85ایامِ رمضان کل تعداد:
87رؤیتِ ہلالِ رمضان وعید:
88رؤیتِ ہلالِ رمضان کی شہادت:
89روٌیتِ ہلالِ عید کی شہادت:
92فیصلہ کن بات:
92ایک نادر صورت:
94دوسر ے مقام کی رؤیت:
94اختلافِ مطالع کا اعتبار:
95مطالع میں اختلاف کے لیے مسافت:
96علماء وفقہائِ احناف کی نظر میں :
100ندوۃ العلماء کا ایک اجلاس:
101شکست وریخت:
103کبھی ایسا بھی ہوتا ہے:
103پس چہ باید کرد؟
105طویل الاوقات علاقوں میں روزہ:
108رؤیتِ ہلال کی دعاء:
110اندازِ دعاء:
Flag Counter