Maktaba Wahhabi

فضائل رمضان و روزہ انوار و تجلیات برکات و ثمرات

مؤلف: محمد منیر قمر

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2006

107
ایسے میں روزہ توڑنے کی تو اجازت دی گئی ہے اور ایسی نادر صورتوں میں اس پر کوئی کفّارہ بھی نہیں ہوگا بلکہ صرف قضاء ہی ہوگی۔اور اگر کہیں ایسی صورت مسلسل ہوتو اسکے بارے میں اہلِ علم کو سوچنا چاہیئے کہ وہ لوگ اگر قریبی معتدل موسم والے علاقوں کی رعایت کرتے ہوئے غروبِ آفتاب سے پہلے روزہ افطار کرلیں تو انکے لیے جائز ہے یا نہیں ؟ البتہ جہاں ایک طویل عرصہ(کئی ماہ) تک دن اور پھر اسی طرح رات کا سلسلہ رہتا ہو(جیسے قطبین اور انکے قریبی علاقے ہیں ) وہاں روزہ کا کیاحکم ہے؟ اس سلسلہ میں فقہاء کی آراء مختلف ہیں جسکی بنیاد طویل الاوقات علاقوں میں نماز کے حکم پر ہے۔ ایسے علاقوں میں اندازہ سے پانچ نمازیں ادا کی جائیں گی کیونکہ نمازِ پنجگانہ کی فرضیت بلا تخصیص تمام مسلمانوں کے لیے عام ہے اور اس بات کا پتہ خود حدیثِ شریف میں مذکور ایک واقعہ سے بھی چلتا ہے جس میں حضرت نوّاس بن سمعان رضی اللہ عنہ کی روایت کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دجّال کے ظہور کے وقت ایک ایسے دن کی پیشین گوئی فرمائی ہے جو ایک سال کے برابر ہوگا اور اس حدیث میں مذکور ہے: ((فَذَالِکَ الْیَوْمُ الَّذِیْ کَسَنَۃٍ، أَتَکْفِیْنَافِیْہِ صَلوٰۃُ یَوْمٍ؟ قَالَ:لَا،اُقْدُرُوْالَہٗ قَدْرَہٗ الخ)) [1] ’’ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اس دن جو ایک سال کے مساوی ہوگا کیا ایک دن کی نماز کافی ہوجائیگی؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نہیں ،بلکہ اس دن اندازہ سے کام لو۔‘‘ اس حدیث نے گویا نمازوں کے مسئلہ کو دو ٹوک کردیا ہے کہ انکے اوقات کے لیے اندازہ سے کام لیا جائیگا کہ ہر چوبیس[۲۴] گھنٹوں کو ایک شب وروز تصور کرکے اوقاتِ نماز کے درمیان جو
x
صفحہعنوان
7حرفِ گفتنی
9فضائلِ رمضان وروزہ انوار وتجلّیات٭برکات وثمرات
91قرآنِ کریم کی رو سے
9فرضیّتِ روزہ:
10قرآنی احکام و مسائلِ روزہ:
142حدیثِ شریف کی روشنی میں
14فرضیّت و رکنیّتِ روزہ:
153فضائل وبرکات اور فوائد وثمراتِ رمضان و روزہ
15۱) اخلاصِ لِلّٰہ کا منفرد مظہر:
16۲) غیر متزلزل ایمان اور اسکی جزا:
18۳) اخلاقی و روحانی تربیّت کا مہینہ:
19اندازِ تربیّت:
21۴) ریفریشر کورس:
22۵) روزہ داروں کا مقام ومرتبہ اور منصبِ عالی:
24۶) ابلیس اور جہنّم کے سامنے ڈھال :
24۷) منہ کی بُو:
25۸) دوہری فرحت و مسرّت اور دیدارِالہٰی :
26۹) مہمانِ خصوصی:
27۱۰) روزہ داروں کیلیے خصوصی دروازہ(Vip Gate) اور مقامِ صدیق رضی اللہ عنہ :
28۱۱) ابوابِ جنت ورحمت کا کُھلنا:
29۱۲) ابوابِ جہنم اور شیاطین کا بندہونا:
31سوال:
31جواب:
33۱۳) ماہِ رمضان:ماہِ قرآن:
33۱۴) حکیمانہ فیصلوں کی رات:
41۱۵)لیلۃ القدرکی فضیلت؛ہزار ماہ سے زیادہ اجروثواب:
43لیلۃ القدر کی عدمِ تعیین:
48شبِ نزول قرآن کی دعاء:
49اِخفاء لیلۃ القدر کی حکمت ومصلحت:
50پہلی حکمت:
51دوسری حکمت:
51تیسری حکمت:
51چوتھی حکمت:
51نزولِ قرآن کی کیفیّت:
54تدریجی نزول کی حکمتیں :
56۱۶) بکثرت تلاوت وخیرات کا مہینہ:
57۱۷) شفاعتِ صیام وقرآن:
58۱۸)نمازِ پنجگانہ کے اہتمام کی تربیّت:
59نمازیوں کی اقسام
591آٹھ کے نمازی:
602اِکٹھ کے نمازی:
603تین سو ساٹھ کے نمازی:
604کھاٹ کے نمازی:
605ٹھاٹھ کے نمازی:
61۱۹) روزہ کے طبی فوائد وثمرات:
62۲۰) روزہ کے نفسیاتی فوائد وثمرات:
63۲۱) روزہ کے اقتصادی فوائد وثمرات:
63ترکِ روزہ پر وعید:
66اللّٰہ عزوجل، رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور جبرائیل علیہ السلام کی لعنت وپھٹکار:
684 بچوں کے روزے
70آج کے مسلمان..... ایک لمحۂ فکریہ
71لفظِ رمضان کا لغوی معنیٰ:
72ماہِ رمضان کی وجہ تسمیّہ:
75حدیث نمبر۱:
75حدیث نمبر۲:
76حدیث نمبر۳:
76حدیث نمبر۴:
76حدیث نمبر۵:
76حدیث نمبر۶:
77حدیث نمبر۷:
77حدیث نمبر۸:
77ایک اشکال یا احتمال:
78اس کا حل:
79پہلا فائدہ:
79د و سرا فائدہ:
80تیسرا فائدہ:
80لفظِ رمضان کو شھر کی اضافت کے بغیر لانے کا فائدہ:
81خلاصۂ کلام:
81الصّوم(روزہ) کا لغوی معنیٰ:
82الصوم ( روزہ) کا شرعی واصطلاحی معنیٰ:
83شک کے دن کا یا سلامی واستقبال کا روزہ:
85ایامِ رمضان کل تعداد:
87رؤیتِ ہلالِ رمضان وعید:
88رؤیتِ ہلالِ رمضان کی شہادت:
89روٌیتِ ہلالِ عید کی شہادت:
92فیصلہ کن بات:
92ایک نادر صورت:
94دوسر ے مقام کی رؤیت:
94اختلافِ مطالع کا اعتبار:
95مطالع میں اختلاف کے لیے مسافت:
96علماء وفقہائِ احناف کی نظر میں :
100ندوۃ العلماء کا ایک اجلاس:
101شکست وریخت:
103کبھی ایسا بھی ہوتا ہے:
103پس چہ باید کرد؟
105طویل الاوقات علاقوں میں روزہ:
108رؤیتِ ہلال کی دعاء:
110اندازِ دعاء:
Flag Counter