روایت کیا ہے۔ مسئلہ 401: مدینہ منورہ میں داخل ہونے سے پہلے وضو یا غسل کرنا سنت سے ثابت نہیں۔ مسئلہ 402: مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں داخل ہونا سنت سے ثابت نہیں۔ مسئلہ 403: مدینہ منورہ کی عمارتیں نظر آنے پر مروجہ الفاظ اَللّٰھُمَّ ھٰذَا حَرَمُ نَبِیُّکَ …پڑھنا مسنون ہے۔ مسئلہ 404: مدینہ منورہ میں داخل ہوتے وقت بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی مِلَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ رَبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرِجْنِی مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْکَ سُلْطَانًا نَّصِیْرًا پڑھنا سنت سے ثابت نہیں۔ |
Book Name | حج اور عمرہ کے مسائل |
Writer | محمد اقبال کیلانی |
Publisher | حدیث پبلی کیشنز |
Publish Year | ذی الحجہ 1313ھ |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 227 |
Introduction |