اَحْکَامُ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ مُخْتَصَرًا
حج اور عمرہ کے مسائل ایک نظر میںحج (ركن اسلام)ارکان حج1. احرام 2.وقوف عرفہ 3.طواف زیارت 4.سعیواجبات حج1.میقات سے احرام باندھنا 2.مغرب تک عرفات میں وقوف کرنا 3. سورج طلوع ہونے سے تھوڑا پہلے تک رات مزدلفہ میں گزارنا4.ایام تشریق کی راتیں منیٰ میں گزارنا 5.جمرات کو کنکریاں مارنا 6.جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد حجامت بنوانا 7.طواف وداع کرنا۔وضاحت: ٭حج کا کوئی رکن ادا نہ کرنے سے حج نہیں ہوتا۔ ٭حج کے واجبات میں سے کوئی واجب ادا نہ کرنے پر ایک قربانی لازم آتی ہے۔ ٭ حج کی سنتوں میں سے کوئی سنت ادا نہ کرنے پر کوئی فدیہ یا گناہ نہیں۔حج کی شرائطمردوں کے لئے1.مالدار ہونا 2.آزاد ہونا 3.عاقل ہونا 4. بالغ ہونا 5.مسلمان ہونا