﴿ وَ مَا جَعَلَ عَلَیْکُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ﴾[الحج: 78]’’اللہ نے تم پر دین میں کوئی تنگی نہیں کی۔‘‘وَاللّٰہُ وَلِيُّ التَّوْفِیْقِ۔وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِِّدِنَا مُحَمَّدٍ،وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ۔ممبرانِ فقہ اکیڈمی:بیماری کی وجہ سے معذوری دستخط دستخط سماحۃ الشیخ رئیس فقہ اکیڈمی نائب رئیس شیخ عبد العزیز ابن بازشیخ عبد اللہ بن حمید محمد علی الحر کان دستخط دستخط دستخط شیخ محمد بن صالح العثیمین شیخ محمد عبد اللہ السبیل الشیخ محمد محمود الصواف غائب ازاجتماع دستخط دستخط الشیخ مسردک العوادیالشیخ محمد الشاذلی النیفرٰ شیخ مصطفیٰ احمد الزرقاء دستخطدستخط غائب از اجتماع مولانا عبد القدوس ہاشمی الشیخ محمد رشید ی مولانا ابو الحسن علی الندوی دستخطغائب ازاجتماع دستخط شیخ ابو بکر محمود جرمیشیخ حسین محمد الخلوف شیخ محمد رشید قبانی غائب از اجتماعدستخط شیخ محمود شیت خطاب الشیخ محمد سالم عدودقرار دادیں: شیخ محمد عبد الرحیم الخالد [1]اوقاتِ نہی یا مکروہہ:نمازِ پنج گانہ ادا کرنے کے اوّل و آخر اوقات کی تفصیل کسی حد تک ذکر کی جا چکی ہے اور اب ان اوقات کو بھی ذہن نشین کر لیں،جن میں(عام نفلی) نمازیں ادا کرنا منع ہے اور جنھیں اوقاتِ مکروہہ