Maktaba Wahhabi

فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد1)

مؤلف: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر

ناشر: مکتبہ کتاب وسنت،ڈسکہ

سال شائع: 2016

مطلق پانی کی اَقسام و اَحکام بنیادی طور پر پانی کے حصول کے صرف دوہی طریقے ہیں: 1۔ پانی زمین سے حاصل ہوا ہو،جیسا کہ سمندر،دریا،نہر،کنویں،ٹیوب ویل یا ہینڈ پمپ وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے۔ 2۔ پانی کے حصول کا دوسرا طریقہ آسمان سے برسنے والا پانی لینا ہے،خواہ وہ بارش کی شکل میں برسے یا اولے اور کہر کی شکل میں ہو اور اس برف سے پگھلنے سے پانی حاصل ہوتا ہے۔ زمین اور آسمان سے حاصل ہونے والے اس تمام پانی کو ’’ماے مطلق‘‘ کہا جا تا ہے،جو فی نفسہٖ تمام ائمہ و فقہا اور محدّثینِ کرام کے نزدیک بالاتفاق نہ صرف پاک و طاہر بلکہ مطہر بھی ہے،یعنی یہ خود پاک ہونے کے ساتھ ساتھ دوسری اشیا کو پاک کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔یہ تو ہوا مطلق پانی کا عام حکم،اب اس پاک پانی کی مختلف صورتوں کے لحاظ سے چار قسمیں ہوسکتی ہیں۔ پہلی قسم: ان چار قسموں میں سے مطلق پانی کی پہلی قسم وہ پانی ہے،جو بارش،اولوں اور برف سے حاصل ہو۔یہ پانی پاک و طاہر اور مطہر بھی ہے،کیوں کہ قرآنِ کریم میں ارشادِ الٰہی ہے: ﴿وَ یُنَزِّلُ عَلَیْکُمْ مِّنَ السَّمَآئِ مَآئً لِّیُطَھِّرَکُمْ بِہٖ وَ یُذْھِبَ عَنْکُمْ رِجْزَ الشَّیْطٰنِ وَ لِیَرْبِطَ عَلٰی قُلُوْبِکُمْ وَ یُثَبِّتَ بِہِ الْاَقْدَامَ﴾[الأنفال: 11] ’’اور تم پر آسمان سے پانی برسا دیا،تاکہ تمھیں اُس سے(نہلا کر) پاک کر دے اور شیطانی نجاست کو تم سے دور کر دے اور اس لیے بھی کہ تمھارے دلوں کو مضبوط کر دے اور اس سے تمھارے پاؤں جمائے رکھے۔‘‘ یہ آیت پہلے معرکۂ حق و باطل غزوہ بدر کے وقائع پر مشتمل ہے،جس کے الفاظ ﴿وَ یُنَزِّلُ عَلَیْکُمْ
x
صفحہعنوان
27مقدمہ از حافظ ارشاد الحق(رکن مرکز الدعوۃ والارشاد۔دبئی)
29حرفِ آغاز
31طہارت کے بنیادی احکام قرآنِ کریم میں
311۔2۔جنابت(جماع و احتلام) سے طہارت و غسل کا حکم:
313۔حیض و نفاس سے طہارت و غسل کا حکم:
324۔پیشاب اور پاخانے سے طہارت کا حکم:
325۔لباس کی طہارت کاحکم:
326۔جاے نماز کی طہارت کا حکم:
327۔عام طہارت کاحکم:
338۔وضو کا حکم:
339۔تیمم کا حکم:
33فلسفۂ تیمم:
3410۔ذریعۂ طہارت؛ پانی:
35ب۔پاک مٹی:
3611۔معنوی طہارت کاحکم:
37اوقاتِ نماز قرآنِ کریم میں
371۔نمازِ فجر و مغرب اور عشا:
372۔نمازِ پنج گانہ:
383۔نمازِ جمعہ:
384۔نمازِ تہجد:
385۔نماز میں پابندیِ وقت:
386۔عدمِ پابندی کا انجام:
397۔تذکارِ نماز:
40نمازِ با جماعت قرآنِ کریم میں
41مطلق پانی کی اَقسام و اَحکام
41پہلی قسم:
43دوسری قسم:
44تیسری قسم:
47چوتھی قسم:
47غیر مطلق پانی کی اقسام:
48پہلی قسم:
48دوسری قسم:
48تیسری قسم:
48چوتھی قسم:
481۔کسی پاک چیز کی آمیزش والا پانی:
502۔مستعمل پانی:
50پہلا مسلک:
54دوسرا مسلک:
56مرد و زن کا اکٹھے غسل اور وضو کرنا:
61تیسری قسم:
62پہلی شکل:
62دوسری شکل:
68بہتے ہوئے پانی کا حکم:
69گھی کا حکم:
71قلّتین کی مقدار:
73جھوٹا پانی
73جھوٹے پانی کی اقسام:
731۔مسلمان کا جھوٹا:
76ایک جاہلانہ عادت:
77دلائلِ جواز:
812۔غیر مسلم کا جُھوٹا:
82مخلوط معاشرے:
83اسلامی احکام کی وسعت:
853۔غیر مسلم اہلِ کتاب کا جُھوٹا:
85پہلا قول:
86اہلِ کتاب کا کھانا:
87اہلِ کتاب عورتوں سے نکاح:
90غیر اہلِ کتاب کفّار ومُشرکین کا جُھوٹا:
91اہلِ کتاب اور غیر اہلِ کتاب کفّار و مُشرکین کے برتنوں کا حکم
911۔پہلا قول اور اس کے دلائل:
942۔دوسرا قول اور اس کے دلائل:
96ان دلائل کا جائزہ
961۔پہلی دلیل:
96جائزہ:
982۔دوسری دلیل:
99جائزہ:
993۔تیسری دلیل:
100جائزہ:
1014۔چوتھی دلیل:
101جائزہ:
1013۔تیسرا قول:
102نتیجہ:
102گوہ کا گوشت:
104کفّار و مسلمین کے باہمی تعلقات کی نوعیتیں:
104قرآن کریم کی نظر میں:
106غیر مسلم افراد سے ترکِ موالات کا حکمِ الٰہی:
108غیر مسلم قرابت داروں سے ترکِ محبت:
109چند مثالیں:
111شبہہ و تعارض کا ازالہ اورموالات و مواسات کا فرق
1121۔موالات:
1122۔مواسات:
1143۔مدارات:
1154۔معاملات:
117قرونِ اُولیٰ میں مسلم اور غیر مسلم خوش گوار تعلّقات کی چند مثالیں
118تخلیقِ انسانی کا بنیادی مقصد اور عدمِ موالات میں شدت کی وجہ:
121عدمِ موالات کے حکم میں شدت کا سبب:
1231۔کفّار ومشرکین کی تقلید اور پَیروی:
125غیروں کی تقلید سے منع کرنے کی حکمت:
126چند مثالیں:
1262۔شرک اور بت پرستی:
1273۔بے پردگی اورمَرد وزَن میں اختلاط:
1274۔کھانا کھانے کا حیوانی انداز:
1285۔بائیں ہاتھ سے کھانا کھانا:
1296۔کتّے پالنے کا رواج:
1307۔یہُود ونصاریٰ کی پَیروی:
133حیوانات اور پرندوں کا جُھوٹا
1331۔حلال جانوروں کا جُھوٹا:
1342۔دیگر جانوروں کا جُھوٹا:
134پہلا قول:
136دُوسرا قول:
1383۔بِلّی کا جُھوٹا:
1424۔خنزیر کا جھُوٹا،نجس اور ناپاک ہے:
142ایک غلط افواہ:
1435۔کُتّے کا جُھوٹا:
147کپڑے،بدن یا جگہ کو پیشاب سے پاک کر نے کا طریقہ
148شیر خوار بچے کے پیشاب کاحکم:
150حلال جانوروں کے پیشاب اور پاخانے کا حکم:
154طہارت کی اہمیت اسلام کی نظر میں
157اقسامِ حدث اور اَسبابِ غسل
157حدثِ اصغر:
158حدثِ اکبر:
161حیض و نفاس اور استحاضہ کے بعض احکام
161حیض آنے کی عمر:
161حیض کی مدت:
162نفاس:
163نفاس کی مدت:
164حیض و نفاس کی حالت میں نماز اور روزے کا حکم:
167غسل کا حکم اور اس کا طریقہ
167غسل کب واجب ہوتا ہے؟
168مسنون اور مستحب غسل:
168غسل کا مسنون طریقہ:
171عورتوں کا غسلِ حیض کے لیے چوٹیاں کھو لنا:
173قضاے حاجت کے آداب
173اوّل:
174دوم:
174سوم:
175چہارم:
176پنجم:
176ششم:
177ہفتم:
178ہشتم:
178نہم:
179دہم:
180یا زدہم:
181دو ازدہم:
181سیز دہم:
183بعض وضاحتیں
183پہلی وضاحت:
184دوسری وضاحت:
184تیسری اہم وضاحت:
186اسباب وموجبات یا نواقضِ وضو اور وضو سے قبل چند امور
1861۔ہاتھ دھونا:
1872۔ناک جھاڑنا:
1883۔مسواک کرنا:
189مسواک کے طبی اور روحانی فوائد:
192وضو کا مسنون طریقہ
192فرضیتِ وضو:
193فضیلتِ وضو:
196وضو کا مسنون طریقہ:
199اعضاے وضو کو دھونے کی تعداد:
201تین بار سے زیادہ دھونے کی مما نعت:
204وضو کے ارکان و فرائض اور سنن و مستحبات
204وضو کے ارکان و فرائض:
204وضو کے سنن و مستحبات:
2051۔نیت:
205اس حدیث کی عظمت و رفعت:
207نیت کے الفاظ کی شرعی حیثیت:
2092۔ بِسْمِ اللّٰہ پڑھنا:
211دورانِ وضو کی دوسری دعائیں:
214اثناے وضو باتیں کرنا:
217اعضاے وضو کو دھونے میں تیامن:
2184۔کلی کرنا اور ناک صاف کرنا:
2225۔منہ دھونا:
222چہرے کی حدود:
223ڈاڑھی کا خلال:
2246۔کُہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا:
224مدرج جملہ:
2267۔انگلیوں کا خلال:
228انگوٹھی اور چوڑیوں کا ہِلانا:
230ناخن پالِش کا حکم:
232عمامہ یا پگڑی پر مسح کرنا:
234ٹوپی کا حکم:
235عورتوں کے دوپٹے کا حکم:
236کانوں کا مسح کرنے کے لیے نیا پانی لینا
237گردن کا مسح:
24110۔ٹخنوں سمیت پاؤں دھونا:
241ایڑیاں دھونے پر توجہ دینا:
246مصنوعی اعضا<mfnote> کی صورت میں غُسل اور وضو کے احکام
246مصنوعی دانتوں کا حکم:
247مصنوعی اعضا کے وضو کا حکم:
247پلاسٹر پر مسح:
251عام فقہا و محدّثین کا مسلک:
253امام ابو حنیفہ اور علامہ ابنِ حزم رحمہما اللہ کا مسلک:
255پلاسٹر یا پٹی پر مسح کرنے کی شرائط:
2551پہلی شرط:
2552 دوسری شرط:
2553 تیسری شرط:
2564 چوتھی شرط:
256پلاسٹر یا پٹی پر مسح کے نواقض:
2571۔ناقضِ اوّل:
2572۔ناقضِ ثانی:
257موزوں پر مسح اور پلاسٹر پر مسح میں فرق:
258ڈامر لگانے کی صورت میں وضو کا حکم:
259غسل و وضو میں مصنُوعی بالوں کے جُوڑوں یا وِگوں کا حُکم:
267وِگ لگانے کی ممانعت:
267عورتوں کو بال کٹوانے کی ممانعت:
270دیگر محققین کی رائے:
275حرمت و لعنت کا سبب:
279وِگ پر مسح کا حکم:
279وِگ کے ساتھ غسل کی صورت:
282غسلِ حیض وجنابت میں فرق کی توجیہ:
282موزوں پر مسح:
284جرابوں پر مسح اور احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
285آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم :
286آثارِ تابعین اور اقوالِ ائمہ رحمہم اللہ :
287احناف کا مسلک:
288امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا رجوع:
290لفظِ جراب کی لغوی تحقیق:
291مسح کی شرط:
292مقامِ مسح:
292کیفیتِ مسح:
294مسح کی مدت:
296مسح کی مدت کا آغاز کب ہوتا ہے؟
299نواقضِ مسح:
30012۔موالات یا تسلسل
30313۔ترتیب
304ایک آدھ گھونٹ پانی پینا:
307شر م گاہ پر پانی کا چھینٹا مارنا:
312تکمیلِ وضو کی دعا:
313تولیے وغیرہ کا استعمال:
314وضو کے بعد:
316مکروہ کہنے والوں کے دلا ئل اور ان کا جائزہ:
321’’ تحیۃ الوضوء ‘‘ کی دو رکعتیں:
325ایک وضو سے کئی نمازیں:
328تیمم
328تیمم کا اجمالی طریقہ:
329تیمم کی مشروعیت میں حکمت:
330تیمم اور قرآنِ کریم:
331تیمم اور احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
335تیمم اور اجماعِ امت:
335حیض اور جنابت میں تیمم:
337مریض اور تیمم:
338سخت سردی اور تیمم:
340اعادۂ نماز کا وجوب اور عدمِ وجوب:
342آیتِ تیمم کا سببِ نزول:
344مقیم اور تیمم:
346صحابہ رضی اللہ عنہم اور تابعین رحمہم اللہ کے آثار:
348ایک انتہائی نادر صورت:
352طریقۂ تیمم:
354پھونک مارنا:
355زمین پر ہاتھ مارنے میں تکرار:
356دو مرتبہ زمین پر ہاتھ مارنا اور اس کے دلائل کا جائزہ:
360فریقین میں محاکمہ:
363ہاتھوں کا مسح کہاں تک؟
364صرف ہاتھوں تک:
365کہنیوں تک:
367قیاسی دلیل:
368جنسِ ارض:
368پہلا قول:
369دوسرا قول:
371اس اختلاف کا سبب اور لفظِ ’’صعید‘‘ کی لغوی تشریح:
374راجح بات:
375جنسِ ارض:
375ٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیمم:
376ایک تیمم سے متعدد فرضی و نفلی نمازیں اور تلاوت وغیرہ:
378وقتِ تیمم:
379تیمم سے صرف ایک نماز اور اس کے دلائل کا جائزہ:
381علامہ ابن حزم کی تحقیق کا نچوڑ:
382علامہ نواب صدیق حسن خان والیِ بھوپال کی تحقیق:
383حضرت حسن بصری،امام بخاری،امام ابن المنذر رحمہم اللہ :
384تیمم کرنے والے کا امامت کروانا:
388نواقضِ تیمم اور نواقضِ وضو
388نواقضِ تیمم:
388نواقضِ وضو:
388-2,1 پیشاب اور پاخانہ:
389سلس البول:
391-3 خروجِ ریح یا ہوا کاآنا:
3934۔سلس الریح:
395شرم و حیا کے مسائل
396شرم و حیا اور علم:
3985۔خروجِ مذی:
399خروجِ مذی سے متعلقہ احادیث:
4016۔ودی:
402جریان اور لیکوریا،یا سیلان الرحم:
402سلس الاحتلام:
4037۔خونِ استحاضہ:
4038۔شرم گاہ کو چھونا:
403پہلی رائے:
406دوسری رائے:
407مسلکِ اوّل کی ترجیح کی وجوہات:
412بچے کا پاخانہ دھونا:
4139۔نیند:
414ایک عجیب واقعہ:
415مطلق نیند کے بارے میں دیگر علما کے اقوال:
416دیگر اقوال:
419تعارض اور اس کاحل:
419نیند اور اونگھ کا فرق و حکم:
422خصائصِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم :
42310۔زوالِ عقل یا بے ہوشی:
42311۔اونٹ کا گوشت کھانا:
424قائلینِ نقض کے دلائل:
426قائلین عدمِ نقض کے دلائل:
429غیر نواقضِ وضو(جن اشیا سے وضو نہیں ٹوٹتا)
4291۔آگ پر پکی ہوئی اشیا کا کھا نا:
432ہاتھ دھونا اور کلی کرنا:
4342۔عورت کو چھونا:
440قائلینِ نقض کے دلائل اور ان کا جائزہ:
440پہلی دلیل:
440لمس کا معنی:
440عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور دیگر مفسرینِ کرام رحمہم اللہ کی آرا:
441امام ابن کثیر اور طبری رحمہما اللہ :
442تفسیرِ مجاہد:
443زاد المسیر:
443تفسیر قرطبی:
443ایک درمیانی راہ:
443فی ظلال القرآن:
444فتح القدیر:
444تفسیر روح المعانی:
444تفسیر المنار:
445تیسیر الکریم الرّحمن:
445احسن التفاسیر:
446معارف القرآن:
446ترجمہ شاہ رفیع الدین رحمہ اللہ :
447تفسیری فوائد مولانا شبیراحمد عثمانی رحمہ اللہ :
447ترجمہ بر یلوی و حاشیہ مراد آبادی:
447تفہیم القرآن:
447خلاصۂ کلام:
448بدایۃ المجتہد:
448قائلینِ نقض کی دوسری دلیل:
4503۔قہقہہ:
4514۔میت کو اٹھانا:
4535۔6۔سریا مو نچھوں کے بال کا ٹنا اور نا خن تراشنا :
4537۔قے کرنا:
455اوّلاً:
456ثانیاً:
456ثالثاً:
4568۔نکسیر:
458مرسل روایت کی حیثیت:
4599۔خون:
46910۔ایذاے مسلم:
47111۔صلیب اور صنم کو چھونا:
472غسل اور وضو کے لیے پانی میں احتیاط:
475اَوقاتِ نمازِ
475اوقاتِ نمازِ پنج گانہ؛ قرآنِ کریم کی روشنی میں:
478اوقاتِ نمازِ پنج گانہ؛ حدیث شریف کی روشنی میں:
482نمازِ فجر:
491وقتِ فجر کے سلسلے میں احناف کا مسلک:
493جمع و تطبیق:
495نمازِ ظہر:
499ظہر وعصر کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ:
500نمازِ عصر کا وقت اور ایک اشکال کا حل:
504نمازِ عصر کو جلدی اداکرنا:
506مختلف احادیث میں تطبیق:
508نمازِ عصر کا اوّل وقت:
510وقتِ مغرب:
514وقتِ عشا:
518نمازِ عشا کا افضل وقت:
519اوّل وقت:
521آخری وقت:
528طویل الاوقات علاقوں میں نماز
528حدیثِ اوّل:
530طویل الاوقات علاقوں(قطبین) میں نماز اور روزے کے اوقات سے متعلق بعض اہم اداروں کے فیصلے:
536ممبرانِ فقہ اکیڈمی:
536اوقاتِ نہی یا مکروہہ:
537بعد از فجر و عصر:
537حدیثِ اوّل:
537حدیثِ ثانی:
538حدیثِ ثالث:
541فجر کی دو سنتیں:
541حدیثِ اوّل:
543حدیثِ دوم:
543حدیثِ سوم:
544حدیثِ چہارم:
545آثار:
546فجر کے بعد سے مراد:
548طلوعِ فجر یا اذانِ فجر کے بعد عام نوافل:
549تحیۃ المسجد اذانِ فجر کے بعد:
550نمازِ وتر،طلوعِ فجر کے بعد:
552عصر کے بعد قضاے فوائت و فرائض اور سنن راتبہ:
554دوامِ عمل یکے از خصائصِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم :
556تحقیقِ روایت:
558عدمِ اطلاق:
560عصر کے بعد سے مراد:
561نمازِ طواف:
562سوئے رہ جانے یا بھول جانے والے کی نماز:
564طلوعِ اور استواے اور غروب کا وقت:
565نمازِ جنازہ اور تدفین کی کراہت:
568حدیثِ ثانی:
569حدیثِ ثالث:
569حدیثِ رابع:
571پہلا اثر:
571دوسرا اثر:
571تیسرا اثر:
571استثنائی صورتیں:
573اس دن کی فجر و عصر:
577سورج کے عین سر پر ہونے کے وقت نماز کی کراہت ہونے سے جمعہ کے دن کا استثنا:
578پہلا قول:
578دوسرا قول:
578تیسرا قول:
580دوسری دلیل:
582بعض دیگر مواقع کراہت:
583کراہت میں تفاوت:
584فرضوں کی قضا:
585قضا نماز کے لیے اذان:
587وقتِ کراہت میں قضا:
589ما نعینِ اذان کے دلائل کا جائزہ:
590پہلا جواب:
590دوسرا جواب:
590سرّی و جہری نمازوں کی قضا:
591قضا نماز کی اقامت وجماعت:
594ایک اِشکال اور اس کا حل:
596قضا نمازوں کو پڑھنے میں ترتیب:
596قضا اور ادا میں ترتیب:
597تنگ وقت والی حاضر نماز پہلے یا قضا پہلے؟:
598جب حاضر نماز کی جماعت کھڑی ہو؟
599قضا نماز اور خطبہ جمعہ:
600متعدد قضا نمازوں کے پڑھنے میں ترتیب:
601قائلینِ وجوب کے بعض دیگر دلائل کا جائزہ:
604خلاصہ کلام:
604وتراور سنتوں کی قضا:
610عشا سے پہلے سونا اور بعض استثنائی صورتیں:
612عشا کے بعد باتیں کرنے کی کراہت اور استثنائی صورتیں:
618خلاصہ کلام:
619نماز میں پابندیِ وقت قرآنِ کریم کی روشنی میں
620نمازِ وسطیٰ:
621علماے تفسیر کی تصریحات:
622امام ابن جریر طبری رحمہ اللہ :
622امام قرطبی رحمہ اللہ :
623علامہ آلوسی رحمہ اللہ :
623علامہ محمد رشید رضا:
624امام شوکانی رحمہ اللہ :
624امام ابن کثیر رحمہ اللہ :
625نمازِ فجر کہنے والوں کے دلائل اور ان کاجائزہ:
626نمازِ ظہر کہنے والوں کے دلائل اور ان کا جائزہ:
627نمازِ عصر کہنے والوں کے دلائل:
628حدیثِ اوّل:
628حدیثِ دوم:
629حدیثِ سوم:
629حدیثِ چہارم:
629حدیثِ پنجم:
630حدیثِ ششم:
630آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم :
630اثرِ اوّل:
630اثرِ ثانی:
631اثرِ ثالث:
631اثرِ رابع:
631اثرِ خامس:
631آثارِ تابعین رحمہم اللہ :
631خلاصۂ کلام:
632نماز میں پابندیِ وقت حدیث شریف کی روشنی میں
632ترک عصر پر وعید:
633محافظتِ عصر و فجر:
635فضیلتِ عصر و فجر کے اسباب:
636محافظتِ فجر و عشا:
640نمازِ ظہر کی فضیلت اور اس پر محافظت:
640نمازِ مغرب کی فضیلت اور اس پر محافظت:
643مصادر و مراجع
Flag Counter