| صحیح مسلم شریف اور بعض دیگر کتبِ حدیث میں مروی ہے: ’’مرد کا مادۂ منویہ گاڑھا اور سفید ہوتا ہے،جبکہ عورت کا پتلا اور پیلا ہوتا ہے اور دونوں میں سے جس کا مادہ غالب آجائے،بچہ اسی کے مشابہ ہوتا ہے۔‘‘[1] |
| Book Name | فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد1) |
| Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
| Publisher | مکتبہ کتاب وسنت،ڈسکہ |
| Publish Year | 2016 |
| Translator | |
| Volume | 1 |
| Number of Pages | 625 |
| Introduction |