| ۶- بندے اور اللہ کے درمیان نیز بندے اور انسانوں کے درمیان کئے گئے وعدوں اور عہد و پیمان کی حفاظت کرنا۔ ۷- تمام ارکان‘ شروط اور واجبات و مستحبات کے ساتھ نماز کی پابندی کرنا۔ اللہ کی کتاب قرآن کریم میں ان کے علاوہ مومنوں کے اور بھی اوصاف موجود ہیں ۔ میں اللہ عز وجل سے دعا گو ہوں کہ وہ مجھے اور تمام مسلمانوں کو ان اوصاف کریمانہ سے متصف ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ |
| Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 139 |
| Introduction |