| ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’الإیمان بضع وسبعون شعبۃ، والحیاء شعبۃ من الإیمان ‘‘ ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں ، اور حیابھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے: ’’الإیمان بضع وسبعون، أوبضع وستون شعبۃ، فأفضلھا قول لا إلہ إلا اللّٰہ ، وأدناھا إماطۃ الأذی عن الطریق، والحیاء شعبۃ من الإیمان‘‘[1] ایمان کی ستر سے زیادہ یا ساٹھ سے زیادہ شاخیں ہیں ، ان میں |
| Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 139 |
| Introduction |