حضرت انس بن مالک اور حضرت ابو طلحہ رَضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ(غزوہ احزاب کے موقع پر)ہم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھوک کی شکایت کی اور ہم نے اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھا کر دکھایا کہ ہم نے بھوک کی وجہ سے پیٹ پر ایک ایک پتھر باندھ رکھا ہے۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیٹ پر(بھوک کی وجہ سے)دو پتھر بندھے ہوئے تھے۔اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔ |
Book Name | دوستی اور دشمنی (کتاب و سنت کی روشنی میں) |
Writer | محمد اقبال کیلانی |
Publisher | حدیث پبلی کیشنز، لاہور |
Publish Year | جون 2004ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 195 |
Introduction |