وضاحت: کفار کی سائنسی ترقی اور دیناوی شان و شوکت سے مرعوب ہمارے دینی اور سیاسی راہنماؤں نے مسلمانوں کو بڑے بڑے فتنوں سے دوچار کیا ہے۔برصغیرہندوپاک میں فتنہ انکار حدیث کی بنیاد ایسے ہی حضرات کی رکھی ہوئی ہے۔آج بھی کفار کی ٹیکنالوجی اور مادی ترقی سے مرعوب مسلمان حکمران ہی امت مسلمہ کو ذلت اور پستی سے دوچار کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔کفار کی اس مادی ترقی اور دنیاوی شان و شوکت کی اصل حقیقت واضح کرنے کے لئے باب ہذا اس حصہ میں شامل کیا گیا ہے۔ |
Book Name | دوستی اور دشمنی (کتاب و سنت کی روشنی میں) |
Writer | محمد اقبال کیلانی |
Publisher | حدیث پبلی کیشنز، لاہور |
Publish Year | جون 2004ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 195 |
Introduction |