’’حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’حضرت داؤد علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ ہے ’’یا اللہ!میں آپ سے آپ کی محبت کا سوال کرتا ہوں اور جو آپ سے محبت کرتا ہے اس کی محبت کا سوال کرتا ہوں اور ایسے عمل(کی توفیق)کا سوال کرتا ہوں جس سے مجھے آپ کی محبت نصیب ہو۔یا اللہ!مجھے اپنی محبت میری جان،میرے مال،میرے اہل و عیال اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنا دے۔‘‘ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔ |
Book Name | دوستی اور دشمنی (کتاب و سنت کی روشنی میں) |
Writer | محمد اقبال کیلانی |
Publisher | حدیث پبلی کیشنز، لاہور |
Publish Year | جون 2004ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 195 |
Introduction |