Maktaba Wahhabi

45 - 279
بھی یہ تمام فضیلتیں حاصل ہوں گی۔[1] (۱۵) عمارہ بن شبیب سے مروی ہے کہ ایک انصاری شخص نے ان سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص مغرب یا فجر کے بعد دس مرتبہ یہ دعا پڑھتا ہے: ((لاَ إلَهَ إلاَّ اللّٰہُ وحدَهُ لاَ شريكَ لَهُ لَهُ الملْكُ ولَهُ الحمدُ يحيِ ويميتُ وَهوَ على كلِّ شيءٍ قديرٌ))۔ اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں،وہ تنہاہے اس کا کوئی شریک نہیں،اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تعریفیں ہیں،وہ زندہ کرتا اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے لئے نگراں محافظین کو بھیجتا ہے جو شام سے صبح تک اور صبح سے شام تک شیطان سے اس کی حفاظت کرتے ہیں،اور اس کے نامۂ اعمال میں دس نیکیاں لکھتا ہے،دس مہلک گناہوں کو مٹا تا ہے اور اسے دس مومن
Flag Counter