Maktaba Wahhabi

185 - 279
فَقَدِ اهْتَدَوا ۖ وَّإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ ۗ وَاللّٰہُ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ﴾[1] اور اہل کتاب اور ان پڑھ لوگوں سے کہہ دیجئے! کہ کیا تم بھی اطاعت کرتے ہو؟ پس اگر یہ بھی تابعدار بن جائیں تو یقینا ہدایت والے ہیں اور اگر یہ رو گردانی کریں ‘ تو آپ پر صرف پہنچا دینا ہے اور اللہ بندوں کو خوب دیکھ رہا ہے۔ نیز ارشادفرمایا: ﴿مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ﴾[2] محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ‘ بلکہ وہ اللہ کے رسول اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے ہیں۔ نیز فرمایا:
Flag Counter