خلاصۃ القول 1 ایمان کے شعبوں کی طرح کفر کے بھی شعبہ جات ہیں۔ 2 ایمان کے بعض شعبے ایسے ہیں کہ جن کے زائل ہونے سے مکمل ایمان ختم ہو جاتا ہے اور بعض کے زائل ہونے سے صرف کمال ایمان رخصت ہوتا ہے۔ 3 جیسے ایمان کے کمال کے لیے تمام شعبہ جات کو حاصل کرنا لازم ہے اسی طرح کفر کے لیے اس کی تمام شروط اور موانع کا غیر موجود ہونا لازم ہے۔ |
Book Name | مسئلہ تکفیر اور اس کے اصول و ضوابط |
Writer | مبشر احمد ربانی |
Publisher | دار المعرفہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 296 |
Introduction |