خلاصۃ القول 1 جہاں دین کی تبلیغ نہ ہوئی ہو وہاں حکم سے قبل تبلیغ کرنا اتمامِ حجت کے لیے لازم ہے۔ 2 اسی طرح جہاں دین کی صحیح شکل نہ پہنچی ہو وہاں بھی یہی حکم ہے۔ 3 عمل کرنے کے بارے میں جو جتنا جانتا ہے اتنا ہی وہ مکلف ہے۔ 4 تکفیر کے لیے ہر شخص کے احوال کا انفرادی طور پر جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔ 5 جہالت اور ہٹ دھرمی میں فرق کی بناء پر حکم بھی مختلف ہوگا۔ |
Book Name | مسئلہ تکفیر اور اس کے اصول و ضوابط |
Writer | مبشر احمد ربانی |
Publisher | دار المعرفہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 296 |
Introduction |