Maktaba Wahhabi

عقیدہ الاسلاف اور اصحاب الحدیث

مؤلف: ابو عثمان اسماعیل بن عبد الرحمنٰ الصابونی

ناشر: سلفی ریسرچ انسیٹیوٹ

سال شائع: 2016ء

مترجم: ابوصاریہ احسان یوسف الحسینوی

ہیں اور اگر میں ہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ سنی ہوتی تو میں بھی یہ نہ کہتا ۔اس نے کہا مجھے خبر دیں (فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا)(الذاریات:۳)کے بارے میں تو آپ نے کہا کہ اس سے مراد کشتیاں ہیں ،اور کہا اگرمیں نے یہ تفسیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ سنی ہوتی تومیں کبھی بھی یہ نہ کہتا۔ پھر آپ نے حکم دیا کہ اس کو سو کوڑے مارے گئے ،پھر اس کو ایک گھر میں قید دیا ،یہاں تک کہ وہ ٹھیک ہوگیا پھر آپ نے اس کو بلایا پھر اس کو سو کوڑے مارے ،پھر اس کو اونٹ کے پالان پر بٹھا دیا اور سیدنا ابوموسی الاشعری رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا کہ تو اس کے پاس لوگوں کا بیٹھنا منع کر دے وہ ہمیشہ اسی طرح رہا یہاں تک کہ وہ سیدنا ابوموسی الاشعری رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور پختہ قسم اٹھائی کہ اب وہ اپنے نفس میں ایسی کوئی چیز نہیں پاتا جو پہلے محسوس کرتا تھا تو انھوں نے سیدنا عمررضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا اور اس کے معاملے کی خبر دے تو انہوں نے کہا کہ میں گمان کرتا ہوں کہ یہ سچ کہہ رہا ہے اس کو چھوڑ دیں اورلوگوں کو اس کے پاس بیٹھنے کی اجازت دے دیں ۔(41) ................................................................................................................... (41) ضعیف جدا۔مسند بزار: (۲۹۹،کشف الاستار:۲۲۵۹)،ابن عساکر: (۴؍۲۳۱۔۲۳۲)،الشریعۃ للآجری:( ص:۷۳،دوسرا نسخہ:۱۶۔۱۶۱،قال محققہ: رجالہ ثقات)،سنن الدارمی:(۱۴۶)،شرح الاعتقاد للالکائی: (۱۱۳۸)سلیمان بن یسار نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا اس لیے یہ قصہ ضعیف ہے۔اور اس میں سعید بن سلام العطار کذاب راوی بھی ہے ۔حافظ ہیثمی نے کہا :رواہ البزار وفیہ ابوبکر بن ابی سبرہ وھو متروک۔[1]
x
صفحہعنوان
11مقدمہ
15اداریہ
19امام صابونی کے حالات
19مکمل نام:
19صابونی کی وجہ تسمیہ:
19پیدائش:
19بچپن میں وعظ:
19شیوخ:
20تلامذہ:
20آپ کا خاندان:
21مقام ومرتبہ :
24ان کا عقیدہ :
24وفات:
25عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث
25کتاب کی مصنف تک سند:
27باب :1 سبب تالیف
29باب :۲ اللہ تعالیٰ کی صفات میں اصحاب الحدیث کا عقیدہ
35باب:۳ سلف صالحین اور اصحاب الحدیث کا صفات کے بارے میں عقیدہ
37باب ۴: قرآن اللہ کا کلام ہے غیر مخلوق ہے ۔
46باب :۵ اللہ تعالیٰ کا آسمانوں کے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہونا۔
60باب :۶ ان کا عقیدہ نزول باری تعالیٰ کے بارے میں اور اللہ تعالیٰ کا بلا کیف آنا:
83ان احادیث کے متعلق سلف کا موقف
95باب:۷ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور( اس دن) لوگوں کے احوال پر ایمان لانا
95رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے نافرمان لوگوں کے لیے سفارش کرنے پر ایمان لانا۔
99حوض کوثر پر ایمان :
100باب:۸ مومنوں کا قیامت کے دن اپنے رب کو دیکھنے کی تصدیق کرنا
102باب:۹ جنت اور جہنم پر ایمان لانا اور یقیناً و ہ دونوں مخلوق ہیں وہ کبھی بھی فنا نہیں ہوں گی:
102باب:۱۰ ایمان قول اور عمل کا نام ہے اطاعت کے ساتھ زیادہ ہوتا ہے اور نافرمانی سے کم :
107باب:۱۱ مسلمانوں میں سے کسی کو ہرگناہ کی وجہ سے کافر قرار نہیں دیا جائے گا :
110باب: ۱۲ جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والے کا حکم
111باب:۱۳ اہل سنت وجماعت کا بندوں کے افعال کے مخلوق ہونے کے بارے میں عقیدہ:
111ہدایت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے :
115باب:۱۴ خیر اور شر
117باب:۱۵ اللہ تعالیٰ کی مشیئت :
118بندوں کا انجام ان سے پوشیدہ ہے :
119باب: ۱۶ کسی انسان کے خاتمہ کے وقت اس چیز کی گواہی دینا جس پر وہ فوت ہوا ہے
119باب:۱۸ ان لوگوں کا تذکرہ جن کو جنت کی بشارت دی گئی ہے عشرہ مبشرہ اور ان کے علاوہ میں سے
120باب: ۱۸ سب سے زیادہ افضل صحابہ کرام اور ان کی خلافت:
126باب:۱۹ اصحاب الحدیث کا حکام ،بادشاہوں اور مسلمانوں کے والیوں کے بارے میں عقیدہ:
126باب ۲۰ مشاجرات صحابہ کے بارے میں عقیدہ
127باب: ۲۱ جنت میں داخلہ اللہ تعالیٰ کے فضل و رحمت کے ساتھ ہے :
128باب: ۲۲ وقت مقررہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی تقدیر پر ان کا ایمان:
129باب:۲۳ شیطانوں کے وسوسے:
130باب :۲۴ جادو اور اس کا اثر ،جادو گر اورجادو کودرست سمجھنے والے کا حکم :
131باب :۲۵ اصحاب الحدیث کے بعض آداب:
134باب: ۲۶ بدعتیوں کی علامات:
138باب: ۲۷ اہل سنت کی علامات:
Flag Counter