۵: کتاب اللہ کی آیات اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث (کے مطابق) اللہ تعالیٰ کی ان صفات کا اثبات کرتے ہیں اور یہ صفات بہت زیادہ ہیں اگر ان سب کا احاطہ کیا جائے تو کتاب لمبی ہوجائے گی اور علمائے دین کا ان احادیث پر اتفاق ہے اور ان تمام احادیث کی اسانید ’’الانتصار‘‘ کتاب میں موجود ہیں ۔ چونکہ کتاب کے آغاز میں ہم نے اختصار اور کم سے کم مقدار پر اکتفا کرنے کی شرط لگائی ہے لہذا ہم صرف صحیح احادیث کو بیان کرنے پر ہی اکتفا کریں گے نیز ان احادیث کی اسانید کتب صحاح میں موجود ہیں وہاں سے دیکھی جا سکتی ہیں ۔ ٭٭٭ |
Book Name | عقیدہ الاسلاف اور اصحاب الحدیث |
Writer | ابو عثمان اسماعیل بن عبد الرحمنٰ الصابونی |
Publisher | سلفی ریسرچ انسیٹیوٹ |
Publish Year | 2016ء |
Translator | ابوصاریہ احسان یوسف الحسینوی |
Volume | |
Number of Pages | 134 |
Introduction |