Maktaba Wahhabi

18 - 134
معاونین کو جزائے خیر عطافرمائے اور اسے ہم سب کے لیے توشۂ آخرت بنائے آمین ۔ نوٹ:یہ بات باعثِ مسرت ہو گی کہ ادارے کی ہر کتاب اردو،انگلش اور دیگر زبانوں میں بھی شایع ہوا کرے گی ۔ان شاء اللہ محمدابراہیم بن بشیر الحسینوی مدیر سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ رئیس جامعہ امام احمد بن حنبل اہل حدیث سٹی قصور ۱۳ جمادی الاولی ۱۴۳۷ھ
Flag Counter