تعریف و شکریہ جہود طیبہ تھیں۔ ان کی اس موضوع پر درج ذیل تصنیفات بہت معروف ہیں :۱… الصواعق المرسلۃ علی الجہمیۃ والمعطلۃب… اجمتاع الجیُوشِ الاسلامیۃ علی غزو المعطلۃ والجہمیۃج… القصیدۃ النونیۃد… شفاء العلیل فی مسائل القضاء والقدر والحکمۃ والتعلیلھ…طریق الہجرتین و باب السعادتینان کے علاوہ بھی اُن کی نہایت ہی مضبوط و قیم کتب ہیں۔ ہم نے اوپر جتنی کتابوں کا ذکر کیا ہے یہ سب کی سب طبع شدہ ہیں۔ بہت ساری کتب ایسی ہیں کہ جن کا تذکرہ ہم یہاں اختصار کے پیش نظر نہیں کر سکے۔ ان میں سے بعض طبع ہو چکی ہیں اور بعض مخطوطات کی صورت میں موجود ہیں۔