Maktaba Wahhabi

257 - 444
بعد پھر کوئی عذر لوگوں کا اللہ کے سامنے باقی نہ رہے۔ اور اللہ تبارک و تعالیٰ زبردست حکمت والا ہے۔ ‘‘[1] تیسرے مقام پر اس طرح سے ارشاد ہے : ﴿لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ﴾ (البقرہ:۲۸۶) ’’اللہ کریم کسی بھی شخص پر بوجھ نہیں ڈالتا مگر اس کی طاقت کے مطابق (جتنا وہ اٹھا سکے۔) جو اس نے اچھا کام کیا تو اس کا فائدہ بھی اسی کو ہوگا اور جو براکام کیا تو اس کا وبال بھی اسی پر ہوگا۔ ‘‘
Flag Counter