Maktaba Wahhabi

235 - 444
[1]ہوگی اور نہ ہی کسی کی شفاعت ان کو فائدہ دے گی۔ جیسا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ﴾ (المدثر:۴۸) ’’(مرے تک اسی حال کفر و شرک میں رہے) تو ان کو سفارش کرنے والوں کی سفارش فائدہ نہ دے گی۔‘‘ جبکہ مومن آدمی کا عمل بھی قیامت والے دن اس کے لیے شفاعت کرے گا۔
Flag Counter