Maktaba Wahhabi

75 - 99
12 موت سے قبل اپنی قبر کھودنا۔ 13 میت کو بطور امانت ایک جگہ دفن کرنے کے بعد دوسری جگہ منتقل کرنا۔ 14 میت دفن کرنے کے بعد قبر پر قرآن خوانی کرنا۔ 15 میت دفن کرنے کے بعد صدقہ خیرات کرنا۔ 16 قبر کی آرائش اور زیب و زینت کرنا یا اس پر پھول ڈالنا۔ 17 تدفین کے بعد قبر پر اذان دینا۔ 18 مٹی ڈالنے سے قبل میت کے سرہانے قرآن مجید رکھنا۔
Flag Counter