| ہو؟‘‘ انھوں نے کہا: دل ایمان پر مطمئن ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دوبارہ بھی ضرورت پڑے تو تم ایسا کہہ سکتے ہو۔‘‘ [1] جامع ترمذی میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عمار رضی اللہ عنہ نے ہمیشہ بہتر پہلو ہی کو اختیار کیا ہے۔‘‘[2] سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جنت علی، عمار، سلمان اور بلال رضی اللہ عنہم کی آمد کی مشتاق رہی ہے۔‘‘ [3] |
| Book Name | رجال القرآن 5 |
| Writer | ڈاکٹر عبدالرحمٰن عمیرہ |
| Publisher | دار السلام |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | 5 |
| Number of Pages | 269 |
| Introduction |