آیت کی شان نزول کے متعلق علماء کے اقوالبعض مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس کے لیےالدر المنثور: 44/2۔تفسیر الطبري: 529/6۔صحیح البخاري، حدیث: 4550,4549۔مسند أحمد: 113/3 ، 117کا مطالعہ مفید رہے گا۔قارئین کرام! سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کون تھے؟ ان کی زندگی کے بعض گوشوں سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے تاریخ کی ورق گردانی کرتے ہیں۔