Maktaba Wahhabi

قرآن مجید کی تعلیم اور تجوید کا صحیح طریقہ

مؤلف: ھدی الشاذلی

ناشر: کلیۃ القرآن و الکریم والتربیۃ الاسلامیہ

مترجم: قاری محمد مصطفی راسخ

فوائد: [1]… اس میں سابقہ دونوں طریقوں کلی اور جزئی کے محاسن جمع ہیں۔ [2]… یہ سابقہ دونوں طریقہ کے نقصانات سے محفوظ ہے۔ [3]… زیادہ وقت ضائع نہیں ہونا۔ [4]… اس میں حفظ پختہ ہو جاتا ہے۔ [5]… کمزور حفظہ والے طلبہ کے لیے مناسب ہے۔ چوتھا طریقہ، وقفوں میں حفظ: [1]… یعنی طالبہ پہلے تمام آیات کو پڑھے۔ [2]… پھر اسے چھوڑ دے اور کسی دوسرے وقت میں دوبارہ پڑھے۔ [3]… پھر تیسری بار اسے تکرار سے پڑھے، بشرطیکہ ان کا درمیان وقفہ تین دن سے زیادہ نہ ہو۔ فوائد: [1]… طالب علم زیادہ وقفات میں زیادہ حفظ کر لیتا ہے۔ [2]… وقفات کا حفظ زیادہ کامیاب ہوتا ہے۔ [3]… اس میں وقت اور راحت میسر آجاتی ہے۔ جو حفظ پر مددگار ہوتی ہے۔ [4]… وقفات تھکاوٹ اور سستی کو دور کر دیتے ہیں۔ [5]… طالبہ اپنے نفس کو دوبارہ تیار کر لیتی ہے اور اپنی اغلاط کو پہچان کر ان کی تصیح کرنے کے قابل ہو جاتی ہے۔ نقصانات: [1]… یہ طریقہ چھوٹی عمر کی طالبات کے لیے نا مناسب ہے۔ [2]… مدارس میں قابل عمل نہیں ہے۔ [3]… طالبہ کی نگرانی مشکل ہو جاتی ہے۔
x
صفحہعنوان
15عرضِ مترجم
17مقدمہ
18’’طرف تدریس‘‘ کی تدریس کے عمومی اہداف
20تعلیمی پروگرام کو کامیاب بنانے کے چند اصول:
21اسلامی معاشرے میں مدارس قرآنیہ کی اہمیت
21حفظ وتعلیم قرآن مجید کی فضیلت:
26دوسری فصل:
26آداب تعلیم القرآن الکریم
261۔ اخلاص نیت:
272۔ حسی طہارت:
283۔ معنوی طہارت:
294۔ حلقات قرآنیہ میں بیٹھنے کے آداب:
295۔ مصحف کی حفاظت اور اس کے ساتھ نہ کھیلنا:
296۔ استعاذہ اور بسملہ:
297۔ خاموشی سے تلاوت سننا:
30خاموشی کے فوائد:
318۔ ترتیل سے پڑھنا:
3210۔ خوبصورت آواز سے تلاوت کرنا:
3211۔ حلقہ قرآن میں تواضع سے بیٹھنا:
3212۔ حفظ کیے ہوئے قرآن کی پابندی سے تلاوۃ کرنا، تاکہ بھول نہ جائے۔
34تیسری فصل:
34حلقات ومدارس قرآنیہ کے ارتقاء کی تاریخ ومراحل
34مدارس قرآنیہ کے مختلف مراحل ہیں۔
341۔ غار حرا میں مدرسہ اولی کی بنیاد:
352۔ تعلیم نبوی کا مرحلہ:
373۔ مکہ اور مدینہ میں معروف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا دور:
384۔ امصار اسلامیہ میں تعلیم قرآنی کا فروغ:
39چوتھی فصل:
39مدارس تحفظ القرآن میں معلمہ قرآن کی اہمیت
40٭ معلمہ کا دائرہ عمل:
40٭ مشافہت کا مفہوم:
42قرآن مجید کی معلمہ ومتعلمہ میں پائی جانے والی ضروری صفات
421۔ معلمہ کی صفات:
42٭ طالبات کی خیر خواہی:
43٭ دوران قرأت طالبہ کی طرف توجہ ہو۔
43٭ غلطی پر نرمی کرنا۔
43٭ طالبات سے خدمت لینے اجتناب کرنا۔
442۔ متعلّمہ کی صفات:
44٭ اخلاص نیت:
44٭ معلمہ کا احترام:
44٭ علم کیسے فراغت:
44٭ تحصیل علم پر حریص ہو۔
44٭ خود پسندی سے اجتناب:
45٭ حد سے اجتناب:
45٭ حسد کا طریقۂ علاج:
46معلمہ قرآن کی صفات
461۔ فطری صفات: [1]… عقیدے کی درستگی
46درستگی عقیدہ کے ثمرات:
47٭ اخلاص کی تعریف:
47٭ اخلاص کی علامت:
47٭ اصلاح نیت کے ثمرات:
47[3]… حسن خلق:
48[4]… تعلیم پر صبر ٭ صبر کی تعریف:
48٭ معلمہ کے صبر کی انواع:
48٭ صبر کے ثمرات:
49٭ معلمہ کے صبر کی علامت:
49[5]… طالبات کے ساتھ نرمی وشفقت۔
50٭ نرمی کی علامات:
50[6]… تواضع:
51٭ تواضع کے ثمرات:
51[7]… متعلمین کے درمیان عدل وانصاف۔
52٭ عدل کے فضائل:
52٭ عدل کی علامات:
522۔ علم ومعرفت کی صفات: [1]… شرعی معرفت:
52٭ شرعی معرفت کی تعریف:
53٭ علم شرعی کی اہمیت:
53٭ معرفت شرعیہ کی اقسام:
54[2]… تخصیصی معرفت:
54[3]… تربیتی معرفت: ٭ تربیتی معرفت کی تعریف:
55٭تربیتی معفت کے فوائد:
55[4]… ثقافتی معرفت:
553۔ خارجی صفات: [1]… بشارت ومسکراہٹ:
56٭ بشاشت وسچی مسکراہٹ کے فوائد:
56[2]… درست تلفظ اور حسنِ بیان:
57[3]… جسمانی امراض سے صحت مند:
57[4]… حسن مظہر:
584۔ فنی وتربیتی صفات: [1]… تربیتی میدان کی مہارت:
58٭ تربیتی میدان کی مہارت کے فوائد:
58[2]… شخصیت کی قوت:
59٭ معلمہ کی شخصیت کی قوت کے مظاہر:
59٭ شخصیت کی کمزوری کے مظاہر:
59٭ کمزور شخصیت کے نقصانات:
59[3]… عقلی قوت:
59٭ذہین معلمہ کا فوائد:
61حلقات قرآنیہ کی ترقی میں معلم کا کردار
61٭ دیگر اساتذہ کے تجربات سے استفادہ:
65تعلیم قرآن میں ارتقاء
65٭ اس باب میں چند تجاویز:
66٭ ارتقاء کے جدید اسالیب:
67نمایاں طلباء اور ان سے معاملہ کرنے کی کیفیت
67٭ نمایاں طلباء کی معرفت کے طرق:
68٭ نمایاں طلباء کے بارے میں چند معیارات ونصیحتیں:
69٭ نمایاں طلباء کے اساتذہ کی صفات:
69٭ نمایاں طلباء سے مثالی استفادہ:
70٭ طلباء کی حوصلہ افزائی کے طرق:
72پانچویں فصل: مدارس اور حلقات قرآنیہ میں تدریس کی مہارت
73تجرباتی پہلو
731۔ معرفی پہلو:
732۔ مہاری پہلو (ادائی سلوکی پہلو):
733۔ وجدانی پہلو:
73٭ معلم کیسے تربیتی مہارت حاصل کرے؟
74٭ تخطیط کی تعریف:
75٭ معلم کو حاصل ہونے والی مہارتیں:
75٭ تقویم کی تعریف:
75٭ تقسیم کی تعریف:
75٭ سلوکی ہدف کیسے نمایاں ہوگا؟
76٭ وجدانی پہلو میں مستعمل افعال:
76٭ مہاری پہلو میں مستعمل افعال:
76٭ معرفی پہلو میں مستعمل افعال:
76٭مہارت کی تعریف:
77٭ تمہید کی تعریف:
77٭ اچھی تمہید کی صفات:
77٭ عرض کی مہارت:
77تجوید:
77عناصر:
78٭ کامیاب تعلیمی عملی طریقہ کی شروط:
78٭ دفتر المعلّمۃ کی تعریف:
78٭ حاضری رجسٹر کی تقسیم:
80القاء درس کے طرق
801۔ القائی طریقہ (اخباری):
802۔ استقرائی طریقہ (استنباطی):
803۔ استنتاجی طریقہ:
804۔ جملی طریقہ:
815۔ قیاسی طریقہ:
816۔ استجوابی طریقہ:
81ملاحظہ:
82مقدمۃ الدرس:
821۔ معرفی اہداف:
822۔ مہاری اہداف:
823۔ وجدانی اہداف:
82تمہید:
83مرحلۃ العرض:
84المعنی الاجمالی:
84معانی المفرادت:
85علامات تجوید:
85درس تجوید کی مشق
851۔ معرفی اہداف:
852۔ مہاری اہداف:
853۔ وجدانی اہداف:
86تمہید:
86حرف تفخیم:
86مراتب تفخیم:
87علامات تجوید:
87مبتدئات کی معروف اخطائ:
87مرحلۃ العرض:
88تقسیم کا مرحلہ:
88تقویم کا مرحلہ:
88ہوم ورک:
89تعلیم قرآن مجید میں قلبی اہداف
89ملاحظہ ہو:
90مناسب وضاحتی وسائل
90وضاحتی وسائل کی اہمیت:
90وضاحتی وسائل کی انواع:
90تلاوت کے مراحل:
91تجوید کے اہداف:
91درس تجوید کو احکام تجوید کے ساتھ تطبیق دینے کے مراحل:
92٭ سوال کرنے کی شروط:
92٭ دوران سوال ملحوظ رکھے جانے والے امور:
93حفظ قرآنِ مجید کے طرق
93پہلا طریقہ، کلی طریقہ:
93اس طریقے کے فوائد:
93نقصانات:
93دوسرا طریقہ، جزئی طریقہ:
94٭ جزئی طریقہ کے استعمال کا سبب:
94فوائد:
94نقصانات:
94تیسرا طریقہ، مشترک طریقہ:
95فوائد:
95چوتھا طریقہ، وقفوں میں حفظ:
95فوائد:
95نقصانات:
96٭ حفظ وتطبیق پر معاون عوامل:
96[2]… دعا اور اللہ سے استعانت:
96[3]… معاصی سے اجتناب:
97[4]… حفظ کی گئی آیات کا فہم:
97[7]… ہاتھ سے کتابت:
99چھٹی فصل:
99عمر رسیدہ اشخاص کے لیے تدریس قرآن مجید کے طرق پہلي مبحث: 1۔ قرآن مجید میں لفظ طریقہ:
992۔ تدریس میں طریقہ:
100دوسري مبحث:
100طرق تدریس کے قواعد
1001۔ متعلّم کی رعایت:
1002۔ معلم کو طلباء کی صلاحیتوں اور ادراک کی معرفت:
1013۔ آسان سے مشکل کی طرف تدریج:
1014۔ دقت حفظ اور درست ادائیگی:
1025۔ عظمت قرآن کا تصور:
102تیسري مبحث:
102تدریس قرآن مجید کے اہداف
104غیر متعلّمین اور سن رسیدہ افراد کے لیے تدریس قرآن کے طرق
104بڑوں کے لیے تحفیظ قرآن کا عملی طریقہ: پہلا طریقہ: لکھنا پڑھنا جاننے والوں کے لیے عرض کا طریقہ
107دوسرا طریقہ، تلقین طریقہ:
1071۔ تلقین کی تعریف:
107٭ تلقین کی اہمیت:
107٭ تلقین کے دو طریقے:
108تیسرا طریقہ، یومیہ حفظ کا طریقہ (عملی اور مجرب طریقہ):
109مراجعت
109٭ مراجعت کے لیے تجویز کردہ اوقات:
111تعلیمی وسائل
1111۔ آڈیو یا ویڈیو کیسٹ کا استماع:
1112۔ جدید تعلیمی وسائل:
113نسیان: اسباب وعلاج
113٭ اسباب نسیان:
113٭ طرق علاج:
115ساتویں فصل:
115حلقات قرآنیہ میں تربیتی رکاوٹیں
1151۔ کمزور درسی تحصیل:
1152۔ کلاس میں طلباء کی کثرت:
1153۔ مدرسہ کے ساتھ کمزوری خاندانی تعلق:
1154۔ اسالیب تربیت سے معلم کی جہالت:
1155۔ تلامذہ پر معلم کی سختی:
1156۔ معلم کی تلقین پر اکتفاء کر لینا:
1167۔ تلامذہ کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنا:
1168۔ معلم اور طالبات کے درمیان کمزور تعلق:
1169۔ معلم کی اپنی غلطی کو تسلیم نہ کرنا:
11610۔ تلاوت واحکام تجوید میں معلم کا کمزور ہونا:
11611۔ معلم کا مقام تہمت پر وار ہونا:
11712۔ تعلیم میں جلد بازی:
11713۔ معلم کا کسی ایک یا بعض تلامذہ سے زیادہ محبت کرنا:
11714۔ عدم راحت:
118حلقات قرآنیہ کے تعلیمی وتربیتی ثمرات
1181۔ ان مدارس کے احیاء میں، تلقی قرآن کے نبوی طریقے کا احیاء ہے:
1182۔ سلسلۂ سماع قرآنی کا استمرار:
1183۔ علم کے مطابق عمل:
1184۔ پیغام مسجد کا احیائ:
1185۔ درسی امتیاز:
1196۔ رحمت ربانی کا حصول:
1197۔ اجتماعی تعلیم:
1198۔ تدبر کی صلاحیت کا حصول:
1209۔ اہل حلقات کے مقام ومرتبہ کی بلندی:
12010۔ معلمہ قرآن سے استفادہ:
12011۔ بشارت ونذارت کی تربیت:
12012۔ حسن خلق:
12013۔ نطق کی درستگی:
12014۔ تعلیمی وقت کی حفاظت:
121تلاوت میں کی جانے والی چند مشہور غلطیاں
121٭ چند مزید غلطیوں کی نشاندہی:
124لفظ جلالہ ((اللہ)) میں تجویدی تاملات
1241۔ مقدمہ:
127٭ ملاحظات:
129مد طبعی اور حرفِ لین میں فرق
132مدود فرعیہ کے مراتب
133مراتب تفخيم
134مراتب غنہ
135مراتب قلقلہ
135مراتب قلقله:۔۔
135مراتب صفیر
135مراتب صفير:
Flag Counter