مراتب قلقلہقلقله:۔۔ ساکن حروف کو پڑھتے وقت مخرج کو ہلانا، حتی کہ اس کے ہلنے کی قوی آواز سنائی دے، یا مخرج کو کھولنا اور بند کرنے کے بعد آواز نکالنا۔حروف قلقله:۔۔ قطب جدمراتب قلقله:۔۔1۔ موقوف علیہ ساکن مشدد، جیسے: (الحق)، (وتب)2۔ موقوف علیہ ساکن مخفف، جیسے: (الصمد)، (كَسَبَ)3۔ ساکن موصول، جیسے: (يجعل)، (حبل)، (قد سمع)4۔ مطلقاً متحرک، جیسے: (الحطمة)، (تبت)مراتب صفیرصفير:صفیر سے مراد ہونٹوں سے نکلنے والی زائد آواز ہے جو بعض پرندوں کی آواز کے مشابہ ہوتی ہے۔حروفِ صفير: ص، ز، سان حروف میں سے سب سے زیادہ قوی حرف صاد ہے پھر زاء ہے پھر سین ہے۔مراتب صفير:1۔ مشدد: جیسے: (الصالحات)، (الزيتون)2۔ ساکن: جیسے: (والعصر)، (أزواجا)، (المسكين)3۔ متحرک: جیسے: (للمصلين)، (لمزة)، (الانسان)