مراتب غنہغنه:۔۔ غنہ دو حروف میم اور نون کی صفت لازمہ ہے، یعنی غنہ کی آواز نون اور میم میں لازمی ہے۔حروفِ غنه:۔۔ (م،ن)مراتب غنه:1۔ مشدد: ۔۔۔ برابر ہے کہ وہ تشدید اصل کلمہ کی ہو، جیسے: (محمد)، (حمالة) ، (جنات)، (جهنم)2۔ یا وہ تشدید بسبب ادغام کامل ہو، برابر ہے کہ ایک کلمہ میں ہو یا دو کلموں میں ہو جیسے: (عم)، (إن نشأ)، (من مال)، (اركب معنا) غنہ کی مقدار دو حرکت ہے۔3۔ مدغم بادغام ناقص، جیسے: (من وال)، (من يعمل) اس غنہ کی مقدار بھی دو حرکت ہے۔4۔ مخفیات:(الف) اخفاء حقیقی، جیسے: (ريحا صرصرا)(ب) اخفاء شفوی، جیسے: (فاحكم بينهم) (ج) اقلاب، جیسے: (سميع م بصير)اس غنہ کی مقدار بھی دو حرکت ہے۔5۔ ساکن مظہر:(الف) اظہار حلقی، جیسے: (عنهم) (ب) اظہار شفوی، جیسے: (وهم فرحون)اس میں اصل غنہ ہو گا۔6۔ مطلق متحرک: جیسے: (يُنادون)اس میں بھی اصل غنہ ہو گا۔