’’اس سے مراد یہ ہے کہ ان سات میں سے ہر حرف کے اندرمومن بندوں کے سینوں کی تسکین کا سامان موجود ہے، کیونکہ ان کے معانی و مفاہیم میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور یہ سب اللہ تعالیٰ کی وحی سے نازل کئے گئے ہیں۔‘‘ [1] اور امام ذہبی نے اسماعیل بن عبد الملک کے حوالے سے لکھاہے کہ سعید بن جبیر ہمیں رمضان المبارک میں امامت کرواتے تھے ، وہ کبھی عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی قراء ۃ میں تلاوت کرتے تھے تو کبھی زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی قراء ۃ میں تلاوت فرمایا کرتے تھے۔[2] |
Book Name | حدیث سبعہ احرف کا عمومی جائزہ |
Writer | ڈاکٹر ناصر بن سعد القثامی |
Publisher | کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | ڈاکٹر محمد اسلم صدیق |
Volume | |
Number of Pages | 132 |
Introduction |