۱۔ دودھ کا برف خانہ ساز، اگرچہ بھینس کے دودھ کا ہو۔ ۲۔ مرغ کی بریانی۳۔ مرغ پلاؤ۴۔ خواہ بکری کا شامی کباب۵۔ پراٹھے اور بالائی۶۔ فیرنی۷۔ ارد کی پھریری دال مع ادرک و لوازم۸۔ گوشت بھری کچوریاں۹۔ سیب کا پانی۱۰۔ انار کا پانی۱۱۔ سوڈے کی بوتل۱۲۔ دودھ کا برفاور روزانہ ایک چیز ہو سکے، یوں کیا کرو، یا جیسے مناسب جانو۔۔۔۔ پھر حاشیے میں درج ہے :"دودھ کا برف دوبارہ پھر بتایا!"چھوٹے مولانا نے عرض کیا"اسے تو حضور پہلے لکھا چکے ہیں۔ "فرمایا:"پھر لکھو۔ انشاء اللہ مجھے میرا رب صرف برف ہی عطا فرمائے گا۔ "اور ایسا ہی ہوا کہ ایک صاحب دفن کے وقت بلا اطلاع دودھ کا برف خانہ ساز لے آئے ![1]بریلوی مکتب فکر کے اعلیٰ حضرت کی وفات 25 صفر 1340ھ بمطابق 1921ء 68