Maktaba Wahhabi

بریلویت تاریخ و عقائد

مؤلف: علامہ احسان الٰہی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنہ

مترجم: عطاء الرحمن ثاقب

228
حج کے ملتوی ہونے کا فتوی بریلوی حضرات کی عقل کا ماتم کیجئے، انہوں نے وہابیوں کی دشمنی میں فریضہ حج کے ساقط ہونے کا فتویٰ جاری کر دیا اور کہا چونکہ حجاز مقدس پر وہابیوں کی حکومت ہے اور وہاں مسلمانوں (بریلویوں ) کے لیے امن مفقود ہے، لہٰذا حج ملتوی ہو چکا ہے۔ اور جب تک وہاں سعودی خاندان کی حکومت ہے، اس وقت تک مسلمانوں سے حج کی فرضیت ختم ہو گئی ہے۔ اس فتوے کو انہوں نے ایک مستقل رسالے ﴿تنویر الحجۃ لمن یجوز التوائۃ الحجۃ﴾ میں شائع کیا ہے۔ فتویٰ دینے والے بریلوی حضرات کوئی غیر معروف شخص نہیں بلکہ اس کے مفتی، جناب احمد رضا خاں صاحب بریلوی کے صاحبزادے مصطفے ٰ رضا صاحب ہیں۔ اس فتوے پر پچاس کے قریب بریلوی اکابر کے دستخط ہیں۔ جن میں حشمت علی قادری، حامد رضا بن احمد رضا بریلوی، نعیم الدین مراد آبادی اور سید دالدار علی وغیرہ شامل ہیں۔ اس میں درج ہے : "نجس ابن سعود اور اس کی جماعت تمام مسلمانوں کو کافر و مشرک جانتی ہے اور ان کے اموال کو شیر مادر سمجھتی ہے۔ ان کے اس عقیدے کی وجہ سے حج کی فرضیت ساقط اور عدم لازم ہے۔ [1] فتوے کے آخر میں درج ہے : "اے مسلمانو! ان دنوں آپ پر حج فرض نہیں، یا ادا لازم نہیں۔ تاخیر روا ہے اور یہ ہر مسلمان جانتا ہے اور اپنے سچے دل سے مانتا ہے کہ اس نجدی علیہ ما علیہ
x
صفحہعنوان
17عرضِ مترجم
19تقدیم
23مقدمہ
27باب 1:
27بریلویت تاریخ و بانی
40خاندان و ذریعہ معاش
47ذریعہ معاش
49عادات اور طرز گفتگو
50اسلوب بیان
52تصنیفات
59جہاد کی مخالفت اور استعمار کی حمایت
68وفات
70مبالغہ آمیزی
81باب 2:
81بریلوی عقائد
82غیر اللہ سے فریاد رسی
94انبیاء و اولیاء کے اختیارات
112سماع موتیٰ
122عقیدہ علم غیب
140مسئلہ بشریت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
152مسئلہ حاضر و ناضر
163باب 3:
163بریلوی تعلیمات
191باب 4:
191بریلویت اور تکفیری فتوے
228حج کے ملتوی ہونے کا فتوی
230’’ اکابرین تحریک پاکستان ‘‘ بریلویت کی نظر میں
237باب 5
237بریلویت اور افسانوی حکایات
250اولیائے کرام کی قدرت پر ایک اور دلیل :
Flag Counter